خیبر پختونخواوزیر برائے لوکل گورنمنٹ ارشد ایوب خان سے ولج کونسل، نیبرہڈ کونسل اور تحصیل میئر کی ملاقات
جمعرات 2 مئی 2024 20:26
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ محکمہ خزانہ سے تمام صوبے میں ولج کونسل اور نیبرہوڈ کونسل میں فنڈز کی مساوی تقسیم کے لیے رابطہ کیاجائے گا اور اس دفعہ آپریشنل اور ترقیاتی فنڈز دیے جائیں گے۔ ارشد ایوب نے کہا کہ ڈویلپمنٹ گرانٹس کے لئے ایگزیکٹو سمری کابینہ کی منظوری کے لئے بھیج دی ہے،رولز آف بزنس میں بھی مشاورت سے ترامیم کی جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت نچلی سطح پر اختیارات کی تقسیم کے حق میں ہے، انہوں نے اجلاس میں بتایا کہ لوکل گورنمٹ نظام کو دوبارہ سے فعال کریں گے اور تمام مسائل حل کریں گے۔لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترمیم کابینہ میں پیش کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سے بلدیاتی نمائندوں کی ملاقات کروائیں گے اور تمام مسائل کے حل کے لئے فریم ورک طے کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ایک دوسرے کے مینڈیٹ کو تسلیم کرنا ہوگا۔ لوکل باڈیز کے مسائل کو حل کر کے ہمیں فائدہ ہوگا اور ہم مزید کاموں پر توجہ دے سکیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
جرائم کی سرکوبی کیلئے جذبہ جہاد سے کام کرنے والے افسران و اہلکار ہمارے اصل ہیروز ہیں، ڈاکٹر عثمان انور
-
میڈیا اور حکومت ایک گاڑی کے دو پہیے ہیں دونوں ساتھ چلیں تو مسائل کا حل ممکن ہے‘عظمیٰ بخاری
-
پی ڈی ایم اے پنجاب کا رواں ماہ ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری
-
قومی اسمبلی،زرتاج گل سے بدکلامی پرطارق بشیرچیمہ کی رکنیت پورے سیشن کیلئے معطل
-
آرگینک فوڈ کے فروغ کے لئے شہریوں کو کچن گارڈننگ کے حوالے سے آگاہی فراہم کی جارہی ہے،ڈی جی پی ایچ اے
-
سکیورٹی خدشات کے تناظر میں قومی اسمبلی کی عمارت اور لابیوں میں حفاظتی اقدامات کویقینی بنانا ضروری ہے، خواجہ محمد آصف
-
گورنرپنجاب سلیم حیدر سے جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی لاہور رانا جمیل منج کی ملاقات
-
شوگرجیسی امراض سے بچنے کیلئے مرد کی ویسٹ 35 انچ اورعورت کی ویسٹ 30 انچ یا اس سے کم ہونی چاہیے، ڈاکٹراحمد بلال
-
جنوبی وزیر ستان ، زیرتعمیر گرلز اکیڈ می میں دھماکےسےعمارت کو شدید نقصان
-
پہلی اسلامی ایٹمی طاقت بننے کی26 برس مکمل ہونے پر ’’یوم تکبیر‘‘ 28مئی کو منایاجائے گا
-
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت صوبے میں بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس
-
کپتان کی ایک جھلک پر مخالفین کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں، حلیم عادل شیخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.