اکوڑہ خٹک چوک بازار میں ڈکیتی کی واردت ،دو مسلح افراد لاکھوں روپے لوٹ کر فرار

پیر 6 مئی 2024 20:35

پبی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 مئی2024ء) اکوڑہ خٹک چوک بازار میں ڈکیتی کی دلیرا نہ واردت دو مسلح افراد لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہوگئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اکوڑہ خٹک چوک بازار میں دو ڈکیت دن دیہاڑے یوٹیلٹی بل جمع کرنے والے معذور شخص معین صدیقی کی دکان میں داخل ہو کر اسلحے کے زور پر جمع پونجی تقریبا6 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔

متعلقہ عنوان :