سوزوکی کی جانب سے سویفٹ کی قیمت میں محدود مدت کیلئے کمی کا اعلان

منگل 7 مئی 2024 23:29

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 مئی2024ء) سوزوکی نے اپنی مشہور زمانہ گاڑی سویفٹ کی قیمت میں محدود مدت کیلئے کمی کا اعلان کیا ہے تاہم اس کے علاوہ کسی گاڑی پر کوئی رعایت کا اعلان نہیں کیا ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق صارفین سوزوکی کلٹس کا بنیادی ویرینٹ 38 لاکھ 58 ہزار روپے میں حاصل کر سکتے ہیں ۔ جبکہ سوزوکی کلٹس وی ایکس ایل کی قیمت 42 لاکھ 44 ہزار روپے ہے اور سوزوکی کلٹس کا ٹاپ ویرینٹ وی ایکس ایل ، اے جی ایس 45 لاکھ 46 ہزار روپے میں خریدا جا سکتا ہے ۔

متعلقہ عنوان :