آتشزدگی کے نتیجے میں مسافر ،ائیرپورٹ کی تمام تنصیبات مکمل طور پر محفوظ رہیں‘ ائیر پورٹ منیجر

جمعرات 9 مئی 2024 15:18

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 مئی2024ء) لاہور ائیر پورٹ کے منیجرچوہدری نذیر احمد خان نے کہا ہے کہ آتشزدگی کے نتیجے میں مسافر اور ائیرپورٹ کی تمام تنصیبات مکمل طور پر محفوظ رہیں،مسافروں کوتمام سہولیات فراہم کردی گئیں ہیں ،امیگریشن سسٹم بھی جلد بحال ہو جائے گا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ مینول امیگریشن کے ذریعے پروازوں کی روانگی شروع کر دی گئی ۔

متعلقہ عنوان :