جی ٹی روڈ یو مارٹ کے سامنے ٹریفک حادثہ۔موٹر سائیکل سوار میاںبیوی جاں بحق

جمعہ 10 مئی 2024 13:00

کھاریاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 مئی2024ء) جی ٹی روڈ یو مارٹ کے سامنے ٹریفک حادثہ۔موٹر سائیکل سوار میاںبیوی جاں بحق ہو گئے۔

(جاری ہے)

جاں بحق ہونیوالوں کی شناخت راجہ رفاقت اور عصمت بی بی کے نام سے ہوئی تعلق نواحی علاقہ میڑھ سے ہے ۔ریسکیو 1122 نے جاں بحق ہونیوالوں کی لاشوں کو ورثاء کے حوالے کیا۔