گیس بند رہے گی

ہفتہ 11 مئی 2024 03:45

۷کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 مئی2024ء) 12 مئی 2024 کو کوئٹہ کے مختلف علاقے اور کچلاک، پشین، زیارت، حرمزئی میںصبح 10 سے شام 6 بجے تک گیس بند رہے گی۔اور 13 مئی 2024 کومستونگ، کھڈکوچہ، منگچر، قلات سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں کے گیس صبح 9 بجے سے شام 6 بجے تک بند رہے گی۔

متعلقہ عنوان :