بلوچستان کے لوگوں کا ذریعہ معاش زراعت اور لائیو سٹاک وابستہ ،تین گھنٹے بجلی کی فراہمی زمینداروں کی تباہی کیلئے ہے ،حافظ نعیم الرحمان
زمینداروں کے دھرنے میں موجود شرکاء کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں ،بلوچستان میں گیس بجلی نہیں لاپتہ افراد کا بھی مسئلہ حل طلب ہے ،بلوچستان کو کنٹرول کرنے والے ہوش کے ناخن لیں بلوچستان کے چھوٹے کاشت کار بڑی مراعات کے حق دار ہیں،امیرجماعت اسلامی
اتوار 12 مئی 2024 18:45
(جاری ہے)
حافظ نعیم نے کہا کہ گندم کے سرکاری نرخ حقائق کے مطابق نہیں وفاقی اور صوبائی حکومت بلا تعطل بجلی فراہم کریں جماعت اسلامی زمینداروں کے دھرنے کی مکمل حمایت کرتی ہے۔
اس موقع پر زمیندار الیکشن کمیٹی کے رہنماء حاجی عبدالرحمن نے خطاب کر تے ہوئے کہاکہ ملک کو درست سمت پر گامزن کر نے کے لئے جماعت اسلامی جیسی قیادت کی ضرورت ہے حافظ نعیم الرحمن نے دھرنے میں شرکت کرکے زمینداروں کو عزت بخشی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں اپنی زمہ داریاں ادا کرنے میں ناکام ہو چکی ہیں زمینداروں کو بجلی فراہم نہیں کی جارہی جس سے انہیں نقصان پہنچ رہا ہے حافظ نعیم الرحمن حق کی بات کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں امید ہے کہ امیر جماعت اسلامی ہماری آواز حکام بالا تک پہنچائیں گے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سر فراز احمد بگٹی نے زمینداروں کی بات سنی ہے جس پر انکے بھی مشکور ہیں ۔مزید قومی خبریں
-
حافظ نعیم الرحمان (کل) حیدرآباد میں جلسہ عام سے کریں گے
-
توشہ خانہ 2 کیس،بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے 2 اکتوبر کی تاریخ مقرر
-
اگر جنگیں نہ روکی گئیں تو مستقبل تاریک ہوگا، وزیر اعظم
-
سرکاری ملازمین کو اپنی چھت کی فراہمی کیلئے کوشاں ہیں ، وفاقی وزیر ہائوسنگ میاں ریاض حسین پیرزادہ
-
جناح ہائوس سمیت 9 مئی کے چار مقدمات کی سماعت 14اکتوبر تک ملتوی ،ٹرائل میں پیشرفت نہ ہو سکی
-
مریم نوازنے گورنرپنجاب سے متعلق اپنی مرضی کے وائس چانسلرلگانے کا کوئی بیان نہیں دیا ‘ عظمیٰ بخاری
-
پاکستان کا تاریخی، ثقافتی ورثہ اور قدرتی حسن دنیا بھر کے سیاحوں کے لیے گہری دلچسپی کا باعث ہے، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق
-
وزیراعلیٰ سندھ کی شمالی وزیرستان،رزمک میں کامیاب آپریشن پر پاک فوج کو مبارک باد
-
کراچی،جسم سے باہر دل رکھنے والے 8دن کے بچے کا سرجری نہ ہونے کے باعث انتقال
-
ہمارے لیے جسٹس منصور اتنے ہی قابل احترام ہیں جتنے چیف جسٹس فائز عیسیٰ، شرجیل میمن
-
انڈونیشیا سے سرمایہ کاری اور تجارت میں اضافہ کے خواہشمند ہیں، گورنر سندھ
-
انڈونیشیا سے سرمایہ کاری اور تجارت میں اضافہ کے خواہشمند ہیں، گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.