![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
وزیراعظم کی ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی کو متحدہ قومی موومنٹ کا چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد
پیر 13 مئی 2024 13:42
(جاری ہے)
پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے کہا کہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے بطور کنوینر متحدہ قومی موومنٹ پاکستان، پارٹی میں ایک نئی روح پھونکی اور پارٹی نے قومی مفادات کی خاطر مشکل فیصلوں میں حکومت کا بھرپور ساتھ دیا۔ وزیراعظم نے اس امید کا اظہار کیا کہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں متحدہ قومی موومنٹ عوام کی حقیقی نمائندگی کرتے ہوئے ان کے مسائل کے حل کے لئے مزید متحرک ہو گی۔
مزید اہم خبریں
-
طویل قانونی جنگ کے بعد وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو رہا کر دیا گیا
-
وفاقی کابینہ نے آپریشن عزم استحکام کی منظوری دے دی
-
سیاست پر ایک دوسرے سے اختلاف کریں مگر جیل بھیجنے کی ضرورت نہیں، بلاول بھٹو زرداری
-
جوٹیلی کام کمپنی فون ٹیپنگ میں معاونت کررہی ہے وہ غیر قانونی ہے، فون ٹیپنگ سے متعلق کوئی قانون موجود نہیں.جسٹس بابرستار
-
قبرایک ، مردے تین ہیں،جلد فیصلہ ہونےوالا ہے،شیخ رشید
-
امریکی صدارتی انتخابات: جو بائیڈن اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان مقابلے میں معیشت اہم ترین معاملہ
-
بھارتی حکومت نے تمام اسمارٹ فونز کے لیے سی ٹائپ چارجر کو آئندہ برس جون تک لازمی قرار دے دیا
-
سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت جاری
-
پی ٹی آئی ،جے یوآئی اور اے این پی ووٹ بینک محفوظ رکھنے کیلئے آپریشن پر سٹینڈ لے رہی ہیں،خواجہ آصف
-
رواں مالی سال کے پہلے 11 مہینوں میں حکومت نے بنکوں سے73کھرب روپے کا قرض لیا. اسٹیٹ بنک
-
عدت کے دوران نکاح کیس میں سزا معطلی اور مرکزی اپیلوں پر جلد سماعت کی درخواست غیرموثر ہونے پر نمٹا دی گئی
-
پنجاب حکومت نے لاہور ہائی کورٹ میں 9 مئی واقعات کے بعد سے ایم پی او کے تحت زیر حراست افرادکی رپورٹ پیش کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.