عمران خان نے مذاکرات کیلئے حامی بھرلی، چودھری پرویز الٰہی کا دعویٰ
بدھ 15 مئی 2024 22:43
(جاری ہے)
احتساب عدالت میں پیشی پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے چوہدری پرویز الٰہی نے کہا کہ پاکستان کے سیاسی و معاشی حالات عمران خان سے مذاکرات کرنے کے بعد ہی بہتر ہو سکتے ہیں،تمام سیاسی جماعتیں اپنا اپنا مثبت رول ادا کریں تب ہی استحکام پیدا ہو گا،جنرل الیکشن اور پھر ضمنی الیکشن میں عوام نے ن لیگ کو مسترد کیا، فارم 47 والی حکومت عوام کو کسی صورت قبول نہیں،عمران خان کی رہائی کا خوف جعلی حکمرانوں کو چین سے نہیں بیٹھنے دے رہا،انہوں نے کہا کہ نااہل حکمران کب تک عمران خان اور تحریک انصاف کے رہنماؤں کو جیل میں بند رکھیں گے، انشاء اللہ بہت جلد سب عوام میں ہوں گے،ہر مسئلہ کا حل مذاکرات کے ذریعے نکالا جا سکتا ہے لگتا ہے ن لیگ مذاکرات کیلئے سنجیدہ نہیں،ن لیگ کے اندر اس وقت دو بیانیے چل رہے ہیں ایک مذاکرات کے حق میں ہے اور دوسراحکمران طبقہ مذاکرات سے فرار چاہتا ہے،انہوں نے دعوی کیا کہعمران خان نے پاکستان کی سلامتی اور ترقی کیلئے مذاکرات کی حامی بھر لی ہے ۔
مزید اہم خبریں
-
بھارت: انتخابی نتائج کے درمیان شیئر مارکیٹ میں زبردست گراوٹ
-
بھارت مسلمان سیاسی راہنما اسد الدین اویسی کو بی جے پی کے مقابلے میں بھاری برتری
-
متنازعہ ٹویٹ کا معاملہ، ایف آئی اے کے نوٹسز اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
-
پسند کی شادی کرنے والی بہنوں کو بھائی نے باپ اور چچا کے ساتھ مل کر قتل کر ڈالا
-
وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا سینئر صحافی عامر سجاد سید کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس
-
وزیراعظم شہباز شریف اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ چار روزہ دورے پر چین روانہ
-
دورہ چین سے زراعت، بنیادی ڈھانچے کی ترقی ، پیشہ ورانہ تربیت ، گوادر پورٹ کی توسیع ،صنعت ،معدنیات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی سمیت مختلف شعبوں میں نئی شراکت داری قائم ہوگی، وزیراعظم
-
عدت کیس، بشریٰ بی بی نے جلد سماعت اور سزا معطلی کی درخواست دائر کردی
-
عمران خان سے مذاکرات کے علاوہ کوئی اور راستہ نہیں ہے ،فواد چوہدری
-
امریکی محکمہ خارجہ میں بھی عمران خان کے عدت کیس کی بازگشت
-
پی آئی اے کی نجکاری کے معاملے میں بڑی پیشرفت
-
بھارتی عام انتخابات:ووٹوں کی گنتی میں نریندر مودی کے نیشنل ڈیموکریٹک الائنس اور اپوزیشن اتحاد”انڈیا“کے درمیان کانٹے دار مقابلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.