پاکستان کے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے سکواڈ کو حتمی شکل دے دی گئی
پاکستانی سکواڈ میں 5 فاسٹ بولرز، 4 آل راؤنڈرز، 3 وکٹ کیپرز، 2 بیٹرز اور ایک سپنر شامل ہوگا
ذیشان مہتاب جمعہ 17 مئی 2024 11:09
(جاری ہے)
پی سی بی 22 مئی کو انگلینڈ کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے پہلے میچ کے بعد سکواڈ کا باضابطہ اعلان کرے گا کیونکہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے 15 رکنی ورلڈ کپ سکواڈ کے اعلان کے لیے 25 مئی کی آخری تاریخ مقرر کی ہے۔
پاکستان ورلڈ کپ کے گروپ اے میں روایتی حریف بھارت، آئرلینڈ، کینیڈا اور امریکہ کے ساتھ ہے۔ قومی ٹیم اپنا پہلا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 6 جون کو ڈیلاس میں امریکہ کے خلاف کھیلے گی جبکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹاکرا 9 جون (اتوار) کو نیویارک میں ہوگا۔ آئرلینڈ کیخلاف تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے اختتام کے بعد گرین شرٹس 22 سے 30 مئی تک چار ٹی ٹوئنٹی کھیلنے کے لیے انگلینڈ پہنچ گئے ہیں، جو میگا ایونٹ سے قبل ان کا آخری آؤٹ ہوگا۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ ٹی ٹونٹی سیریز دونوں ٹیموں کے لیے خاصی اہمیت کی حامل ہو گی کیونکہ اس کے اختتام کے صرف دو دن بعد ہی امریکہ میں ورلڈ کپ شروع ہوگا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ کی تاریخ کا شرمناک ترین دن
-
پاک امریکا ٹاکرا، پاکستان کو سپر اوور کا ہدف مل گیا
-
پاکستان اور امریکا کے مابین مقابلہ سنسنی خیز مقابلے کے بعد برابر
-
ہرشا بھوگلے کی بابر اعظم کی سست رفتار اننگز پر کڑی تنقید
-
فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کی مینز سنگلزسیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
پاکستان نیشنز ہاکی کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
-
امریکہ میں قومی کرکٹ ٹیم کا ہوٹل تبدیل کر دیا گیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، پاکستان کا امریکا کو جیت کے لیے 160 رنز کا ہدف
-
پاکستانی بلے بازوں کی مایوس کن کارکردگی، امریکا کو ہدف مل گیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، بابر اعظم نے امریکہ کے خلاف میچ میں عالمی ریکارڈ بنا ڈالا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں پاکستان کا پہلا ٹاکرا، امریکا نے ٹاس جیت لیا
-
امریکا کیخلاف میچ کیلئے پاکستان کی پلیئنگ 11 سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.