مسلم لیگ (ن) کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس (کل ) ہوگا
سینئر اراکین بطور تجویز کنندہ اور تائید کنندہ پارٹی قائد نواز شریف کو پارٹی کا قائمقام صدر بنانے کی قرارداد پیش کرینگے پارٹی کی جنرل کونسل کے اجلاس کی حتمی تاریخ ،پارٹی صدر کے انتخاب کیلئے الیکشن کمیشن کے اراکین کی نامزدگی بھی کی جائیگی
جمعہ 17 مئی 2024 19:48
(جاری ہے)
اجلاس میں پارٹی کی جنرل کونسل کے اجلاس کی حتمی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا جبکہ اس موقع پر جنرل کونسل کے آئندہ اجلاس میں پارٹی صدر کے انتخاب کے لئے الیکشن کمیشن کے اراکین کی نامزدگی بھی کی جائے گی۔
اجلاس میں نئے پارٹی صدر کے عہدے کیلئے الیکشن کا مکمل شیڈول بھی جاری کیا جائے گا۔ بتایا گیا ہے کہ اجلاس میں فلسطین میں اسرائیلی مظالم کے خلاف مذمتی اور دیگر حوالوں سے قراردادیں بھی منظور کی جائیں گی۔اجلاس سے پارٹی قائد نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف خطاب بھی کریں گے۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب ہیلتھ انشی ایٹو مینجمنٹ کمپنی میں ہیلتھ انشورنس کے ورکنگ گروپ کا دوسرا اجلاس
-
ژوب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 4.2ریکارڈ کی گئی
-
ڈبے کے دودھ کی قیمت میں 12 جون سے بڑا اضافہ
-
بجٹ میں عوام کو ریلیف فراہم کیا جانا چاہیئیاور تنخوار طبقے کی تنخواہوں میں مہنگائی کے تناسب سے اضافہ کیا جائے،شازیہ مری
-
فیصل آباد، قصاب کا سرکاری ریٹ پر بڑا اور چھوٹا گوشت فروخت کرنے سے انکار
-
سانحہ 9 مئی :پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کی 12 مقدمات میں درخواست منظور
-
زرتاج گل قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی لیڈر نامزد
-
اسلام آباد میں ایک ہفتے کے دوران 250 مقامات پر ڈینگی لاروا رپورٹ‘کوئی کیس نہیں آیا
-
قاسم سوری کی طلبی کا اشتہار کوئٹہ کے اخبارات میں شائع کیا جائے، سپریم کورٹ کا تحریری حکمنامہ
-
کراچی کا سمندر آبی حیات کیلئے ’ڈیڈ زون‘ قرار
-
دائودی بوہرہ جماعت کے روحانی پیشوا ء کو کراچی آنے کی دعوت دیتا ہوں۔ گورنرسندھ
-
سوات میں زلزلہ،شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.