گرمی کی شدت بڑھتے ہی لوڈشیڈنگ میں اضافہ،شہری پریشان
پنجاب میں ہیٹ ویو ،پی ڈی ایم اے کا بارش ، طوفان کاالرٹ جاری
جمعہ 17 مئی 2024 21:03
(جاری ہے)
ذرائع نے بتایا ہے کہ بجلی کی طلب 4500 میگاواٹ سے تجاوزکرگئی ، لیسکو کے پاس کوٹیمیں 600 میگاواٹ کمی ہو گئی۔
لیسکوحکام کا کہنا ہے کہ بجلی کی قلت نہیں سسٹم کا ایشو آرہا ہے، لوڈشیڈنگ کاشیڈول آئندہ دنوں میں جاری کیاجائے گا۔ خیال رہے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے صوبہ سندھ اور پنجاب میں گرمی کی لہر کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے شہریوں کو احتیاط برتنے کی ہدایت کی تھی۔ این ڈی ایم کا کہنا تھا کہ 15 سے 30 مئی کے درمیان درجہ حرارت 40 سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے جبکہ جون میں 45 سینٹی گریڈ تک بڑھ سکتا ہے۔مزید قومی خبریں
-
زرتاج گل سنی اتحاد کونسل کی قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد
-
وزیرصحت کا ساہیوال میڈیکل کالج کی نرسری میں شارٹ سرکٹنگ کے واقعہ کا نوٹس
-
ہتک عزت کا قانون لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا
-
پاکستان کو پولیو فری بنانا ہو گا،اس نسل کو اگلی نسل کے بہتر مستقبل کیلئے محنت کرنی ہو گی‘خواجہ سلمان رفیق
-
موسمیاتی تبدیلی سے نبردآزما ہونے کے لیے ہم سب متحد ہیں ،جسٹس سید منصور علی شاہ
-
سرگودھا،18سالہ دوشیزہ کو قتل کر کے مقتولہ کو دفن کر دیا گیا
-
صوبے میں امن و امان کا قیام ہماری اولین ترجیح ہے، شرجیل میمن
-
9 مئی مقدمات، ڈاکٹر یاسمین، عمر سرفراز و دیگر کی ضمانتوں میں توسیع
-
نیو گوادرانٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تکمیل آخری مراحل میں داخل
-
وفاقی بجٹ ایک معمہ بن چکا ہے اور وزیر اعظم ملک سے باہر ہیں،مزمل اسلم
-
عمران ریاض کیخلاف مقدمات وانکوائریز کی تفصیلات فراہمی کیلئے درخواست پر سماعت ملتوی
-
کراچی میں سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ کا ایک اور واقعہ، کچرا اٹھانے والے کو گولی ماردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.