![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
وزیر اعظم آزاد کشمیر کے خلاف توہین عدالت درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی
ہفتہ 18 مئی 2024 20:55
(جاری ہے)
درخواست میں کہا گیا ہے کہ کمشنر ان لینڈ ریوینیو نے عدالت کے حکم پر عمل نہیں کیا اور وزیر اعظم آزادکشمیر نے عدالت عالیہ کی توہین عدالت کیس میں ملوث کمشنر ان لینڈ ریونیو نارتھ راجا اشتیاق احمد کو عدالتی اسٹے آرڈر کے باوجود تبدیل کر دیا۔
درخواست گزاروں نے کہا ہے کہ وزیراعظم انوار الحق نے عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کمشنر ان لینڈ ریوینیو کو تبدیل کر دیا اور ان کی جگہ نئی تعیناتی بھی نہیں کی۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ حکومت عدالتی ملازمین کے الاونسز سے کی گئی ٹیکس کٹوتی واپس نہیں کرنا چاہتی اور عدالتی حکم کی خلاف ورزی کر رہی ہے۔سپریم کورٹ آزاد کشمیر نے درخواست منظور کرتے ہوئے وزیر اعظم انوار الحق سمیت تمام فریقین کو نوٹسز جاری کر تے ہوئے کیس 21 مئی کو سماعت کیلئے مقرر کردیا۔مزید قومی خبریں
-
رواں برس معمول سے 35 فیصد زائد بارشوں کا امکان
-
پیپلزپارٹی ہتک عزت قانون کی منظوری کا حصہ نہیں بنی، شرجیل میمن
-
الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے تینوں حلقوں میں ٹربیونل جج تبدیل کرنے کی منظوری دے دی
-
وزیراعظم شہباز شریف خصوصی طیارے پر اسلام آباد چلے گئے
-
رینالہ خورد تیز رفتارٹرالر کی منی مزداٹرک کو ٹکر ،ایک شخص جاں بحق دوزخمی
-
غیر ملکیوں کو 53 ہزار سے زائد مشکوک شناختی کارڈز جاری ہونے کا انکشاف
-
چوہدری سالک حسین کا حج سے قبل فلائٹ آپریشن کی خوش اسلوبی سے تکمیل پر اظہاراطمینان
-
نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار10 اور11 جون کو اردن کا دو روزہ دورہ کریں گے، دفترخارجہ
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
سیاحت کے فروغ کی پالیس تمام فریقوں کی مشاورت سے تشکیل دی جائے گی، رانا مشہود احمد خان
-
فیصل آباد اورکراچی کے درمیان 7 ماہ بعد فضائی رابطہ بحال
-
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے حج سے قبل فلائٹ آپریشنز کی کامیابی کو سراہا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.