جھلن آرائیاں میں مکان کی چھت گرنے سے دو افراد شدید زخمی ہوگئے

Akhtar Rasool Janjua اختر رسول جنجوعہ منگل 21 مئی 2024 17:14

بہاولنگر ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 مئی 2024ء ) جھلن آرائیاں میں مکان کی چھت گرنے سے دو افراد شدید زخمی ہوگئے ۔ ریسکیو ٹیم نے پہنچ کی طبی امداد کے بعد زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کردیا۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق بہاولنگرکے نواحی علاقے جھلن آرائیاں میں لینٹر ڈالتے ہوئے مکان کی چھت گری جس سے خاتون سمیت دو افراد  زخمی ہونے، زخمی ہونے والوں میں 50 سالہ اسلم 45 سالہ ناہید بی بی شامل ہیں

متعلقہ عنوان :