
فاونٹین ہاوس لاہور میں ٹرانسجینڈرز کے ساتھ ورکشاپ
جیو پاک انٹرنیشنل ہسپتال مہلنوال کی جانب سے فری علاج کی سہولتوں کا اعلان
شاہد نذیر چودھری
پیر 16 جون 2025
12:54

(جاری ہے)
انھوں نے جیو پاک انٹرنیشنل ہسپتال میں بوڑھے خواجہ سراہوں کے لیے 20 بیڈز کے وارڈ کا اعلان بھی کیا جس میں ان لوگوں کو رہائش اور میڈیکل کی تمام سہولیات مفت میسر کی جائیں گی ۔
تمام خواجہ سراہوں کے لیے علاج کی تمام سہولیات اور کھانا مفت فراہم کیا جائے گا۔ پاکستان کے ہر علاقہ میں خواجہ سراہوں کے کیے مفت کیمپ لگائے جائیں گے اس تقریب کے موقعہ پر سماجی رہنماء شیخ پرویز نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔انھوں نے جیو پاک انٹرنیشنل ہسپتال کی خواجہ سراہوں کے لیے پیش کی خدمات کو سراہا۔ اور فاونٹین ہاوس کی انتظامیہ کا بھی شکریہ ادا کیا جنہوں نے فاونٹین ہاوس میں خواجہ سراوں کو عزت کے ساتھ ہنر سکھانے اور علاج کرانے کی سہولتیں مہیا کی ہیں۔شیخ پرویز نے کہا ہے فاونٹین ہاوس کے ایم ایس ڈاکٹر عمران سچے پاکستانی ہیں جنہوں نے ذہنی امراض میں مبتلا ٹرانسجینڈرز کے علاج واسطے وسیع انتظامات کئے ہوئے ہیں اور بالکل فری سہولتیں دی جاتی ہیں۔
مزید مقامی خبریں
-
کوٹ ادو پی ایف یو جے ورکرز کی تنظیم سازی کا پہلا مرحلہ مکمل،
-
فاونٹین ہاوس لاہور میں ٹرانسجینڈرز کے ساتھ ورکشاپ
-
جیو پاک انٹرنیشنل ہسپتال مہلنوال لاہور میں نئےمستحق افراد کے فری علاج کے لئے جدید آپریشن تھیٹر کمپلیکس کا افتتاح
-
وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانی و انسانی وسائل کی جنیوا کانفرنس میں شرکت انقلابی نتائج مرتب کرے گی۔ کوآرڈینیٹر وفاقی وزیر
-
پنجاب سیڈ کارپوریشن کے ہیڈ آفس میں یو کے ایمبیسڈر برائے تعلیم و سیم گروپ کے چیئرمین شہباز علی ملک کی آمد
-
پنجاب سیڈ کارپوریشن کا بڑا فیصلہ، ملازمین کیلئے موٹرسائیکل سکیم کی منظوری
-
پنجاب سیڈ کارپوریشن نے فیلڈ مارکیٹنگ افسران ،عملے کی بہترین کارکردگی کو سراہا
-
پروفیسر ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر کی آذربائیجان میں پاکستان کے سفیر قاسم محی الدین سے ملاقات
-
موٹروے پولیس ایم 2نے دو اغوا کار گرفتار کر کے فیروز والا سے اغوا مغوی بازیاب کر کے جدید اسلحہ برآمد کر لیا
-
10 مئی کو افواج پاکستان نے بھارت کا غرور خاک میں ملادیا، ابتسام الٰہی ظہیر
-
پاکستان قازقستان تعلیمی میلہ اور وائس چانسلرز سمٹ، عالمی تعلیمی افادیت کی طرف ایک قدم
-
بھارتی اقدامات، مرکزی مسلم لیگ کاملک گیر احتجاج، مودی سرکار کیخلاف عوام سڑکوںپر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.