وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفرازبًگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس

منگل 21 مئی 2024 23:35

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مئی2024ء) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس منگل کو وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا ۔

(جاری ہے)

اجلاس میں معمول کی محکمہ جاتی امور کی درکار لازمی منظوری سمیت مفاد عامہ سے متعلق اہم فیصلے کئے گئے ۔ کابینہ اجلاس بدھ کو بھی جاری رہے گا جس میں مزید اہم فیصلے کئے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :