کم بجٹ ہاﺅسنگ سکیم کے تحت عام آدمی کواپنی چھت میسر ہوگی،مریم نواز
غریب کیلئے چھت مہیا کرنا ہمار امنشور ہے، وعدہ ضرور پورا کریں گے،وزیراعلیٰ پنجاب سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے الٹرنیٹ ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کی ملاقات،صوبے میں ڈویلپمنٹ اورعوام کی فلاح و بہبود کیلئے ملکر کام کرنے پر اتفاق
فیصل علوی جمعرات 23 مئی 2024 14:07
(جاری ہے)
ترقی اور خوشحالی کے سفر میں پنجاب کے پارٹنر بننا چاہتے ہیں۔ جب کہ پنجاب میں سیکورٹی اور دیگر انتظامات دیکھ کو خوشی ہوئی۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ پنجاب کی بہت بڑی آبادیوں کیلئے سیوریج سسٹم لانا بہت بڑا چیلنج ہے، بیشتر شہروں میں ویسٹ مینجمنٹ سسٹم اور لینڈ فل سائٹ موجود نہیں ہے، شہروں اور دیہات میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی، سیوریج اور ڈرینج کا پائیدار نظام وضح کیا جارہا ہے۔
فلٹریشن پلانٹ سے متعلق امور کو ایک ہی محکمے کے سپرد کیا جارہا ہے، اس کے علاوہ مہنگائی کو کنٹرول کرنے کیلئے بھی کام کررہے ہیں۔شرمپ فارمنگ پرکام جاری ہے اور کسانوں کیلئے جامع کسان کارڈ لارہے ہیں۔دنیا کے پہلے ورچوئل وویمن پولیس اسٹیشن سے پانچ ہزار شکایات یا ازالہ کرچکے ہیں۔ نواز شریف آئی ٹی سٹی 10 سال کیلئے ٹیکس فری کررہے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا مزید کہنا تھاکہ صحت، تعلیم، انفراسٹرکچر اور انفارمیشن ٹیکنالوجی پر کام تیزی سے جاری ہے۔ سکولوں کی کارکردگی کے لحاظ سے کیٹگری بنارہے ہیں، ٹیچر ٹریننگ اور انرولمنٹ پراجیکٹ لارہے ہیں، جب کہ ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی کمی پوری کریں گے۔مزید اہم خبریں
-
آرڈیننس لانا پارلیمان کی توہین ہے‘ ایسے کام چلانا ہے تو پارلیمنٹ بند کردیں، چیف جسٹس
-
ریٹائرڈ ججز کی بطور الیکشن ٹریبونل تعیناتی آرڈیننس کیس،الیکشن کمیشن سے جواب طلب
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا خصوصی صفائی مہم میں شامل عملے کیلئے ایک ماہ کی تنخواہ بطور انعام دینے کا اعلان
-
کینیڈا نے ایران کے پاسداران انقلا ب کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا
-
مستقل چہل قدمی کمر درد دور کرنے میں معاون
-
عمران خان سے علی امین گنڈا پور کی ملاقات،اڈیالہ جیل حکام نے اعتراض اٹھا دیا
-
وفاق مریم نواز کو پیسے دے رہا ہے تو ہمیں کیوں دیوار سے لگا رہا ہے،شوکت یوسفزئی
-
وزیرداخلہ اور علی امین گنڈاپور کا لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ بات چیت سے حل کرنے پر اتفاق
-
جج کو ہراساں کرنے کے از خود نوٹس کیس، پولیس افسران کو توہین عدالت کے شوکاز جاری
-
فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد پاکستانی عازمین کی وطن واپسی کا آغاز
-
خیبر پختونخوا ہ ایک طرف واجبات کی عدم ادائیگی اور دوسری طرف بدترین لوڈشیڈنگ کا شکار ہے،مشیر خزانہ خیبرپختونخواہ
-
خیبر پختونخوا ہ کے گرڈ سٹیشنز پر اراکین اسمبلی کے دھاوے،وزیر توانائی نے وزیر داخلہ سے مدد مانگ لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.