شہید بھٹو نے پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے کا جو خواب دیکھا میاں نواز شریف نے اس کی تکمیل کی،ناصر شاہ
پاکستانی قوم شہید ذوالفقار علی بھٹو اورمیاں نواز شریف کے اس کارنامے کو ہمیشہ یاد رکھے گی، صوبائی وزیر توانائی سندھ
منگل 28 مئی 2024 16:16
(جاری ہے)
ناصر شاہ نے مزید کہاکہ شہید بینظیر بھٹو نے نہایت جراتمندی کے ساتھ جوہری پروگرام کو جدت کے ساتھ آگے بڑھایا ۔صو بائی وزیر توانائی سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ یوم تکبیر بہادری، غیرت اور عزم سے جینے کا دن ہے ،آج کے دن پاکستان نے ایٹمی دھماکے کر کے ملکی دفاع کو ناقابل تسخیر بنایا،28 مئی خطہ میں طاقت کے توازن کے ضامن کا دن ہے۔
انہوں نے کہاکہ آج کے دن پاکستان نے دشمنوں پر اپنی ایٹمی طاقت کی دھاک بٹھائی،آج کا دن پاکستان مسلم ورلڈ کا پہلا اور دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت بنا ،آج ہمارا ملک پاکستان ناقابل تسخیر ہے۔صوبائی وزیر توانائی ناصر شاہ نے کہاکہ پاکستان کا ایٹمی اثاثہ محفوظ و مضبوط ہاتھوں میں ہے ۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان کی مسلح افواج ملک و قوم اور جوہری اثاثوں کے دفاع کی بھرپور صلاحیت و طاقت رکھتی ہے۔مزید قومی خبریں
-
دنیا بھر میں ہر 9 میں سے ایک شخص آلودہ خوراک کھانے کے باعث بیمار ہوتا ہے
-
بینکس چار روز بند رہیں گے
-
پشاور،لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا مقدمہ جرگے کے باعث تاخیر سے درج
-
سرگودھا ، 7 سالہ بچی سے زیادتی کیس کا مرکزی ملزم سی سی ڈی مقابلے میں ہلاک
-
بھکر،گریٹر تھل کینال میں نہاتے ہوئے 3 بچے ڈوب گئے، 2 کی لاشیں برآمد
-
پاکستان اور ایران کے درمیان تعلقات کے فروغ سے خطے میں استحکام اور تعاون کو مزید تقویت ملے گی، مولانا فضل الرحمان
-
کراچی میں آن لائن منشیات فروخت کرنے والا شاطر ملزم گرفتار
-
دنیا بھر میں خلائی مخلوق کا عالمی دن 2جولائی کو منایا جائے گا
-
عبدالستارایدھی کی دسویں برسی 8 جولائی کو منائی جائیگی
-
لاہور ہائیکورٹ نے نادرا کی اپیل منظور کر لی، شناختی کارڈ بحالی کے ماتحت عدالتی فیصلے کالعدم قرار
-
صوبائی وزیر صحت کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں پیش کی گئی قرارداد منظور
-
گورنر خیبرپختونخوا کالوئر دیر میں فتنہ الخوارج کے خلاف کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.