آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں زیادہ تر موسم شدید گرم اورخشک رہنے کاامکان ہے،محکمہ موسمیات

ہفتہ 8 جون 2024 19:00

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 جون2024ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم شدید گرم اورخشک اورگردآلود ہوائیں چلنے کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادرہنےہ درجہ حرارت38اورکم سے کم 25.5 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔صبح 8 بجے ہوا میں نمی کاتناسب63فیصد اور شام 5بجے29فیصد تھا۔ اتوار کوطلو ع آفتاب صبح5 بجکر 10 منٹ پر اور غروب آفتاب شام 7بجکر 16منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :