عیدالاضحی پر میدانی علاقوں میں بارش کا امکان نہیں

جون کے بعد پری مون سون بارشوں کا امکان

منگل 11 جون 2024 12:18

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جون2024ء) چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے بتایا ہے کہ 19 جون کے بعد ملک میں پری مون سون بارشوں کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

چیف میٹرولوسٹ سردار سرفراز کے مطابق اس سال معمول سے زیادہ بارش ہونے کا امکان ہے۔انہوں نے بتایا کہ عیدالاضحی کے موقع پر میدانی علاقوں میں بارش کا امکان نہیں ہے۔

متعلقہ عنوان :