آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم گرم،خشک رہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات

منگل 11 جون 2024 18:28

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جون2024ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم گرم،خشک رہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

منگل کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت44.4اورکم سے کم29.8سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کاتناسب35فیصد اورشام پانچ بجے16فیصدتھا۔آج بدھ کو طلو ع آفتاب صبح پانچ بجکر10منٹ پر اور غروب آفتاب شام سات بجکر17منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :