چیچہ وطنی،غازی آباد کے علاقے 68 موڑ پرڈکیتی کی واردات میں مسلح ملزمان 7لاکھ کی نقدی لوٹ کرفرار

جمعہ 14 جون 2024 13:02

چیچہ وطنی،غازی آباد کے علاقے 68 موڑ پرڈکیتی کی واردات میں مسلح ملزمان ..
چیچہ وطنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جون2024ء) چیچہ وطنی غازی آباد کے علاقے 68موڑ پرڈکیتی کی واردات میں مسلح ملزمان 7لاکھ کی نقدی لوٹ کرفرار ہوگئے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق کار سوار ڈاکو مقامی آئرن سٹور پر آئے اور دکاندار اور عملے پر اسلحہ تان کر تجوری میں موجود 7لاکھ کی نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے۔پولیس غازی آباد نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔\378

متعلقہ عنوان :