
پنجاب کی مارکیٹس میں معروف برانڈز کی 10 جعلی ادویات پکڑی گئیں
جعلی ادویات کے سیمپلز پنجاب ڈی ڈی سی نے ٹیسٹنگ کیلئے بھجوائے تھے
اتوار 16 جون 2024 15:30

(جاری ہے)
ڈریپ کے مطابق بیکٹیریل انفیکشن کے ٹینزو انجکشن کا ایک بیچ جعلی ہے،امراض نسواں کی دوا ڈائیڈوون، ڈوپھاسٹون کے دو بیچ جعلی ہیں۔
اینٹی بائیوٹک سیفسپان 400 ایم جی کیپسول،سکون آور ٹیلبٹ فینوبار 30 ایم جی کا ایک بیچ جعلی ہے۔ڈریپ الرٹ کے مطابق متاثرہ ادویات جعلی سالٹ سے تیار کی گئی تھیں۔ فارما کمپنیز ادویات کے گیارہ بیچز کی تیاری، سپلائی سے انکاری ہیں، جعلی ادویات کی سیفٹی و کوالٹی غیر واضح ہے، ڈریپ الرٹ کے مطابق جعلی ادویات کے استعمال سے علاج متاثر ہو سکتا ہے۔ڈریپ کی ریگولیٹری فورس کو مارکیٹ سرویلنس بڑھانے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ ڈریپ کی ریگولیٹری فورس کو مارکیٹ سے جعلی ادویات ضبط کرنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔مزید قومی خبریں
-
آئی ایم ایف کا معیشت پر حالیہ سیلاب کے منفی اثرات پڑنے کے خدشے کا اظہار
-
لیسکو میں سولر صارفین کی حد سے زائد بجلی پیداوار کا انکشاف
-
نواب ثنا اللہ زہری کی بلاول بھٹو سے ملاقات،ملک کی مجموعی سیاسی ،بلوچستان میں امن و امان صورتحال پر تبادلہ خیال
-
پاکستان زیتون کی کاشت میں خودکفالت حاصل کر سکتا ہے ‘رانا تنویرحسین
-
غیرقانونی بھرتی کیس، چوہدری پرویزالٰہی ودیگر ملزمان فرد جرم کیلئے 6نومبر کو طلب
-
بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کیخلاف انکوائری کی تفصیلی رپورٹ اگلے ہفتے طلب
-
سندھ ہائیکورٹ، سیشن عدالتوں کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنے پر حکومت سے جواب طلب
-
لاہور، 14 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والا کریانہ اسٹور کا مالک گرفتار
-
50 سالہ خاتون سے زیادتی کی کوشش کے مقدمے میں 20 سالہ نوجوان کی ضمانت منظور
-
چیچہ وطنی ، جی ٹی روڈ پر مسافر بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق،ڈرائیور فرار
-
کراچی‘ فیشل ریکگنیشن کیمرے کے ذریعے پہلا ملزم گرفتار
-
زیتون کا شعبہ پاکستان کی معیشت کے لیے نیا سنگِ میل ثابت ہو سکتا ہے، رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.