لاہور کا موسم گرم اور خشک رہنے کی پیش گوئی

پیر 24 جون 2024 22:27

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 جون2024ء) محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران شہر لاہور کا موسم گرم اور خشک رہنے کی پیش گوئی کی ہے جبکہ محکمہ موسمیات کا یہ بھی کہنا ہے کہ گزشتہ روز شہر کی فضائی آلودگی میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے نتیجہ میں شہر کے ایئر کوالٹی انڈیکس کی شرح 175 ریکارڈ کی گئی اس طرح شہر لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں 5ویں نمبرپر رہا۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا

متعلقہ عنوان :