
مسیحی برادری کا قومی اسمبلی سے اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کی قرارداد کی کثرت رائے سے منظوری کاخیرمقدم
بدھ 26 جون 2024 17:04
(جاری ہے)
مسیحی روحانی پیشوا و آرچ بشپ راولپنڈی /اسلام آباد ڈاکٹر جوزف ارشد نے کہاکہ قومی اسمبلی کی جانب سے اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کی قرارداد کی کثرت رائے سے منظوری خوش آئند ہے اور مسیحی برادری یہ قرارداد پیش کرنے پر وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور ایوان کی جانب سے منظور کرنے پر کابینہ کے اراکین کے ساتھ ساتھ حکومت پاکستان کی شکر گذار ہے ۔
ڈاکٹر جوزف ارشد نے کہاکہ پاکستانی مسیحی برادری یہ مطالبہ بھی کرتی ہے کہ جسٹس تصدق حسین جیلانی کے اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے پیش کردہ نکات پر بھی عملدرآمد کروایاجائے ۔انہوں نے کہاکہ تمام شہریوں کو مساوی حقوق کی فراہمی یقینی بنا کر ہی وطن عزیز کی ترقی و خوشحالی ممکن ہے ۔مزید قومی خبریں
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
-
بھارت اور اسرائیل پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے، خواجہ آصف
-
تمام پاکستانی شہری اپنی نقل وحرکت محدود رکھیں، بغداد میں پاکستانی سفارتخانے کی ہدایت
-
450 پاکستانی زائرین کو انخلا کےلئے سہولت فراہم کی گئی۔ سینیٹر محمد اسحاق ڈار
-
بھارت کی دوغلی سفارتکاری، شنگھائی تعاون کانفرنس میں ایران کا ساتھ دینے سے انکار
-
وزیر اعلیٰ پنجاب کا صنعتی اور مائنز ورکرز کے بچوں کیلئے اعلی تعلیمی اداروں میں مفت تعلیم کا اعلان
-
راولپنڈی میں پیکا ایکٹ کے تحت 10 سے 15 وکلاء کیخلاف مقدمہ درج
-
ایران اسرائیل کشیدگی، صرف 2 دن میں دنیا بھر کی 6 ہزار پروازیں منسوخ
-
وفاق نے تمام ترقیاتی منصوبے سندھ کو واپس نہ کیے تو پیپلزپارٹی بجٹ کی حمایت نہیں کرے گی، مراد علی شاہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق کمیٹی تشکیل، کمیٹی ہفتہ وار بنیاد پر اپنی سفارشات وزیراعظم کو پیش کرے گی
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.