لیپ ٹاپ سکیم ،پہلے مرحلے میں 40 ہزار لیپ ٹاپ دئیے جائینگے

بدھ 10 جولائی 2024 18:17

لیپ ٹاپ سکیم ،پہلے مرحلے میں 40 ہزار لیپ ٹاپ دئیے جائینگے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 جولائی2024ء) پنجاب حکومت کی لیپ ٹاپ سکیم کے تحت طلبا وطالبات کو پہلے مرحلے میں 40ہزار لیپ ٹاپ دئیے جائیں گے۔

(جاری ہے)

پنجاب حکومت لیپ ٹاپ کی تقسیم پر 10ارب روپے خرچ کرے گی ۔محکمہ ہائر ایجوکیشن نے لیپ ٹاپ منصوبے پر پی سی ون بنانے کی تیاریاں شروع کردی ہیں ۔پی سی ون بنا کر پی اینڈ ڈی بورڈ سے منظوری لی جائے گی ۔

متعلقہ عنوان :