محرم میں سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں ڈپٹی کمشنر لورلائی میر میران بلوچ

اتوار 14 جولائی 2024 20:35

لورالائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جولائی2024ء) ڈپٹی کمشنر لورالائی میر مہران بلوچ نے گزشتہ روز امام بارگاہ کا اچانک دورہ کیا ، امن وامان کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر کو تفصیلی بریفنگ دی گئی اس موقع پر ڈپٹی کمشنر میر میران ان بلوچ نے کہا لورالائی محرم قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی سیکیورٹی کی سخت ترین انتظامات کیے گئے ہیں ڈپٹی کمشنر لورلائی میر میران بلوچ نے کہا پر ہم طریقے سے اول عشرہ والحرام گزارنے کے لیے ہم سب کی اولین ذمہ داریاں کا حصہ ہے اس موقع پر ہزارہ کمیونٹی کے صادق ہزارہ اور عاشق حسین نے کی ڈپٹی کمشنر لورالائی کو بریفنگ دی گئی اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے کہا جو بھی مسئلہ ہو فوری طور پر حل کریں گے زارہ کمیونٹی کے محمد صادق نے ڈپٹی کمشنر کا شکریہ ادا کیا سیکرٹری ضلعی انتظامیہ تمام مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کے ساتھ مل کر عشرہ محرم ہر ممکن اقدامات کو یقینی بنائیں گے ضلعی انتظامیہ بھرپور کوشش کریں گے محرم الحرام کے بجلی کی فراہمی کو بھی یقینی بنایا جائے گا اس حوالے سے واپڈا کیسکو حکام سے رابطہ کیا جائے گا کی بجلی کا نظام صحیح ہو ڈپٹی کمشنر لورا لائی میر میران بلوچ نے کہا ضلع بر میں برف دیگر اضلاع نقل و حمل پابندی عائد ہوگی ڈپٹی کمشنر لورالائی میران بلوچ نے کہا مذہبی تہواروں میں احترام کرنا چاہیے اسلام ہمیں محبت اور رواداری اتفاق اتحاد اور اخوت کا سبق دیتا ہے اس لیے ہمیں نظم و نس کا مظاہرہ کرنا ہوگا افراتفری اور جھگڑوں سے بچایا جا سکے قانون شکنی قابل گرفت ہوگی قانون شکنی کرنے والے شر پسند عناصر کو رعایت کی مستحق نہیں ہے ضلعی انتظامیہ اپنے تمام وسائل کو بروکار لاتے ہوئے محرم الحرام میں بلٹ پروف انتظامات کو یقینی بنانے کے لیے بھرپور انداز میں اقدامات اٹھا رہے ہیں اس میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائیں گی میں خود ائے روز اس کا دورہ کروں گا