
قبائلی علاقوں کے نوجوانوں کو مرکزی دھارے میں لانے کیلئے پاک فوج کی کوششیں جاری
فوج میں بطورآفیسرشمولیت کے ٹیسٹ کی تیاری کیلیے پاک فوج کی جانب سے آئی ایس ایس بی کیڈرکا انعقاد
جمعرات 18 جولائی 2024 20:25
(جاری ہے)
شمالی وزیرستان کے نوجوانوں کیلئے فوج میں بطورآفیسرشمولیت کے ٹیسٹ کی تیاری کیلئے پاک فوج کی جانب سے آئی ایس ایس بی کیڈرکا انعقاد کیا گیا،کیڈر 1جولائی سے 12جولائی 2024 تک منعقد ہوا،جس میں 14 امیدواروں نے حصہ لیا،امیدواروں کو فائنل انٹرویو کی تیاری کے علاوہ آئی ایس ایس بی کے دوران ہونے والے تمام ٹیسٹ کی تیاری کروائی گئی۔
آئی ایس ایس بی ٹیسٹ کی تیاری نہ صرف اس امتحان میں بلکہ آنے والے متعدد دوسرے امتحانات میں بھی مدد فراہم کرے گی۔ٹیسٹ کی تیاری کا مقصد طلبا کی صلاحیتوں کو بہتر بنانا ہیتاکہ وہ ملکی اداروں میں شمولیت اختیار کر سکیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی آر آئی سکیم میں ایکسچینج کمپنیاں بھی شامل، ترسیلات زر میں 100فیصد اضافہ متوقع
-
بجلی یونٹ پر 7 روپے کمی کا ریلیف ختم ہوگیا
-
سندھ حکومت نے 2 روز کی عام تعطیل کا اعلان کردیا
-
پی آئی ٹی بی کے وضع کردہ ’’مریم کی دستک ‘‘ منصوبے کے ذریعے سرکاری خدمات کے حصول میں نمایاں اضافہ ہوا ہے،فیصل یوسف
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ایرانی سفارتخانہ کادورہ، اسرائیلی جارحیت کی مذمت
-
بغیرلائسنس ادویات کی فروخت اور ممنوعہ ادویات کی فروخت کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو مجموعی طور پر 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی
-
وزیراعلیٰ کی خوشنودی کیلئے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کیخلاف یکطرفہ اقدامات اٹھائے گئے : مسرت چیمہ
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرخانیوال میں محرم الحرام پر مثالی انتظامات کئے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر
-
دین اسلام کے اسلامی سال کی ابتدا بھی قربانی سے ہے اور اختتام بھی قربانی سے،ثروت اعجاز قادری
-
چوہدری شجاعت حسین،چوہدری سالک حسین،طارق حسن و دیگر قائدین کا کراچی آمد پر بھرپور استقبال کیاجائے گا،ق لیگ کراچی
-
لاہور، سوشل میڈیا ایپ پر خریدار بن کر موبائل فونز، موٹر سائیکل ہتھیانے والا ملزم گرفتار
-
وزیراعلی مریم نواز کی ہدایات پر ایکوا کلچر سے متعلق جائزہ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.