
متحدہ عرب امارات اوردیگر 5 ممالک کو آئی سی سی ڈیویلپمنٹ ایوارڈز سے نوازا گیا
جمعہ 19 جولائی 2024 22:49
(جاری ہے)
امارات کرکٹ بورڈ کے جنرل سیکرٹری مبشر عثمانی نے کہا کہ آئی سی سی ایسوسی ایٹ ممبر ویمنز پرفارمنس آف دی ایئر کا ایوارڈ جیتنا متحدہ عرب امارات کرکٹ کے لیے فخر کا باعث ۔
گزشتہ چند برسوں میں ہم نے خواتین کرکٹ کے فروغ اور ترقی پر خصوصی زور دیا ہے اور یہ دیکھ کر خوشی ہوتی ہے کہ ان کوششوں کے ثمرات ملنا شروع ہو گئے ہیں۔ امارات کرکٹ بورڈ ملک بھر میں خواتین کرکٹ کی ترقی کے لئے مزید اقدامات جاری رکھے گا۔ عمان کرکٹ کو "کرکٹ فور ہر پروگرام " کے لیے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ آئی سی سی ایسوسی ایٹ ممبر مینز پرفارمنس آف دی ایئر ایوارڈ نیدرلینڈز کو بھارت میں ہونے والے آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ میں کوالیفائنگ اور مقابلہ کرنے میں ان کی شاندار کارکردگی پر دیا گیا ہے۔ میکسیکو کرکٹ ایسوسی ایشن کو بھارت میں اسٹریٹ چائلڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں ٹیم بھیجنے سمیت اہم منصوبوں پر آئی سی سی ڈیویلپمنٹ انیشی ایٹو آف دی ایئر پرائز سے نوازا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
اگر ٹی ٹونٹی ٹیم میں بابر اعظم کی جگہ نہیں بنتی تو سلمان علی آغا کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: راشد لطیف
-
ارشد ندیم کو اولمپک مقابلوں میں تاریخ رقم کیے ایک سال مکمل
-
پاکستان شاہینز کرکٹ ٹیم لاہور سے ڈارون روانہ ہوگئی
-
مانچسٹر ، کرکٹر حیدر علی گرفتاری کے بعد ضمانت پر رہا
-
مبینہ زیادتی کا الزام ، پی سی بی نے کرکٹر حیدر علی کو معطل کردیا
-
وزیراعظم نے پرو ہاکی لیگ کے معاملے پر خصوصی کمیٹی قائم کردی
-
حیدر علی کی گرفتاری پر مانچسٹر پولیس کا ردعمل سامنے آگیا
-
پاکستانی ایتھلیٹ دانش الہیٰ نے بوسٹن میراتھن میں گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا
-
بابر اعظم ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز میں ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑنے کے قریب
-
وکٹوریہ ایمبوکو نے پہلی مرتبہ نیشنل بینک اوپن ٹینس کا ویمنز سنگلز ٹائٹل جیت لیا
-
ویسٹ انڈیز اور پاکستان کے درمیان سیریز کا افتتاحی میچ بارش سے متاثر ہونے کا امکان
-
یوم آزادی پر ایبٹ آباد، مانسہرہ اور ہری پور کے تعلیمی اداروں کو باسکٹ بال میں خصوصی بچوں سے مقابلہ کی دعوت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.