حیدرآباد میں کھیت میں بکریاں چرانے پر 10 سالہ بچے کو قتل کر دیا گیا‘ورثاکا احتجاج

ہفتہ 3 اگست 2024 21:39

حیدرآباد میں کھیت میں بکریاں چرانے پر 10 سالہ بچے کو قتل کر دیا گیا‘ورثاکا ..
حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 اگست2024ء) حیدرآباد میں کھیت میں بکریاں چرانے پر 10 سالہ بچے کو قتل کر دیا گیا۔بچے کے قتل پر ورثاء نے ٹنڈو محمد خان روڈ پر احتجاج کیا۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے ایس ایس پی حیدرآباد کا کہنا ہے کہ ملزم نے اپنی زمین پر بکریاں چرانے پر بچے پر فائرنگ کی۔ایس ایس پی نے sکہا کہ زمیندار کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں۔

متعلقہ عنوان :