بھارت میں شہری کے گھر سے پاکستان زندہ باد کے نعرے‘ خبر جنگل میں آگ کی طرح شہر بھر میں پھیل گئی
پیر 5 اگست 2024 15:50
(جاری ہے)
شہری کی جانب سے الزام عائد کرتے ہوئے کہنا تھا کہ یہ گھر دہشت گرد تنظیم کا ہے، جو کہ بھارت کے خلاف کام کر رہی ہے۔
این ڈی ٹی وی کے مطابق شہری کی جانب سے دعویٰ کیا گیا تھا، کہ اس گھر میں دیگر کئی پوسٹرز موجود تھے۔ جبکہ شہری اور دیگر افراد ایک ایسے کمرے میں داخل ہوئے جہاں اندھیرے کا راج تھا، وہیں ایک بوڑھا شخص نشے کی حالت میں موجود تھا۔ذرائع کے مطابق کمرے میں اندھیرا اس حد تک تھا کہ موبائل کی ٹارچ سے ہی بوڑھے شخص کو دیکھنا ممکن ہوسکا تھا۔ بوڑھے شخص سے سوالات کیے گئے اور ساتھ ہی کہنا تھا کہ ’تجھے پاکستان جانا ہے تو پاکستان جا‘۔جس پر بوڑھے کا کہنا تھا کہ ایک وقت میں ایک شخص ہی سوال کرے، میں سب کے سوالات کا اس طرح جواب نہیں دے سکتا۔ جبکہ ساتھ ہی ایک سوال کے جواب میں بوڑھے شخص کا کہنا تھا کہ ’مجھے پاکستان سے محبت ہے‘۔دوسری جانب دلی پولیس کی جانب سے واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے بتانا تھا کہ مذکورہ شخص ذہنی مریض ہے، تاہم دیگر حکام مذکورہ شخص سے متعلق سوالات اٹھا رہے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
یوٹیوب سے دیکھ کرجعلی بھارتی ڈاکٹر کی پِتّے کے آپریشن کی کوشش‘ مریض ہلاک
-
مصر ی ٹک ٹاکر کی ہوائی جہاز میں ڈانس پارٹی، سوشل میڈیا پر تنقید
-
متحدہ عرب امارات کا 12 ربیع الاول کو عام تعطیل کا اعلان
-
دبئی کی عدالت کا تاریخی فیصلہ
-
افغانستان سے امریکی انخلا ،جوبائیڈن کے خلاف وائٹ پیپرتیار
-
فوج کو حزب اللہ کے خلاف حالات بدلنے کی ضرورت سے آگاہ کردیا ہے،اسرائیل وزیراعظم
-
سابق امریکی صدر جارج بش کا ڈونلڈ ٹرمپ کی توثیق سے گریز
-
سعودی عرب نے اپنے 3 شہریوں کو سزائے موت دے دی
-
متحدہ عرب امارات میں 12 ربیع الاول کو عام تعطیل کا اعلان
-
سعودی عرب دنیا کے محفوظ ترین مقامات میں سے ایک ہے، امریکی خاتون سیاح
-
سعودی عرب میں کشتی کے استعمال کے نئے ضوابط جاری
-
امریکا کا یوکرین کے لئے 250 ملین ڈالرکی نئی فوجی امداد کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.