
پیرس میں کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضے کے خلاف جموں کشمیر ڈیموکریٹک فورم فرانس نے آل پارٹیز کانفرنس کا اہتمام
مہمان خصوصی سفیر پاکستان عاصم افتخار احمد تھے ،کانفرنس میں بھارت کے کشمیر پر غاصبانہ قبضے کی مذمت کی گئی
صاحبزادہ عتیق الر حمن
منگل 6 اگست 2024
20:48

(جاری ہے)
مقررین نے بھارت کے اقدامات کی مذمت کی اور کشمیر کو بھارتی ظلم کے طوق سے آزاد کرانے کے عزم کا اعادہ کیا۔
انہوں نے مظلوموں اور شہداء کو یاد کرتے ہوئے کشمیر کے منصفانہ مقصد کے لیے اپنا سب کچھ قربان کرنے والوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ حماد علی ، سرفراز ساہی، چودھری ذوالفقار نگیال، شفیق اصغر خان، مرزا عتیق، مشتاق پاشا، عمران بشیر، ذوالفقار عزیز، حسن میر قادری، سردار مان سنگھ، زاہد نصیحت، حفیظ و دیگر نے بھی خطاب کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیل کے ساتھ جاری مذاکرات‘ جلدسکیورٹی معاہدہ طے پا سکتا ہے.احمد الشرع
-
چارلی کرک کا قتل ایک المیہ لیکن سیاسی مباحثے کو دبانا نہیں چاہیے،اوباما
-
چین نے بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں پر امریکی اینوڈیا چِپس خریدنے پر پابندی لگا دی
-
برطانوی شاہی خاندان کا ونزر کاسل میں ٹرمپ کے اعزاز میں شاندار عشائیہ
-
ٹرمپ کا دبائو برطرف، دو طرفہ تعلقات کو بڑھائیں گے ، پیوتن اور مودی کا اتفاق
-
لندن ، سرکاری دورے پر ٹرمپ کی آمد،عوام کا بڑا احتجاجی مظاہرہ
-
آن لائن گیم میں 13 لاکھ روپے ہارنے پر 14 سالہ بچے کی خودکشی
-
امریکی صدر ٹرمپ نے نیو یارک ٹائمز پر 15 ارب ڈالر ہرجانے کا دعویٰ کردیا
-
امریکا اورچین میں ٹک ٹاک کی سروس جاری رکھنے کا معاہدہ طے
-
بھارتی ماﺅ نواز باغی جنگجوﺅں کا یکطرفہ طور پر مسلح جدوجہد معطل کرنے اور حکام سے بات چیت کا اعلان
-
بارشوں اور سیلاب سے بھارتی پنجاب میں فصلوں کو بڑے پیمانے پر نقصان
-
صدر ٹرمپ سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے، احتجاجی مظاہرے متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.