گوجرانوالہ۔۔۔سرکاری سکولوں میں طلباوطالبات کو حصول تعلیم کیلئے ہر لحاظ سے موافق ماحول کی فراہمی یقینی بناناترجیحات میں شامل ہے،ڈپٹی کمشنر
بدھ 7 اگست 2024 22:06
(جاری ہے)
انہوں نے اس دوران بنیادی سہولیات کی دستیابی اور آپریشنل ہونے سمیت معیار تعلیم، اساتذہ کی حاضری، طلبا وطالبات کی تعداد، انرولمنٹ، صفائی ستھرائی کے امور کا بھی جائزہ لیا۔ اس موقع محکمہ سکول پرنسپلز اور ایجوکیشن کے افسران بھی ہمراہ تھے۔
ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پرسرکاری سکولوں میں معیار تعلیم کو بہتر بنانے کیلئے سکولوں کے جائزہ لینے کیلئے دورے کیے جا رہے ہیں۔ اساتذہ کو طلبہ کی تعلیم و تربیت پریکساں توجہ دینے کی تلقین، سکول میں صفائی کی صورتحال کومزید بہتر بنانے کی بھی ہدایت دی۔ ڈپٹی کمشنر نے کلاس رومز کا معائنہ کیا اور بچوں سے ملاقات کی اور انہوں نے اساتذہ سے ملاقات کی اور کہا کہ استاد قوم کا معمار ہوتا ہے آپ جتنی اچھی آبیاری کرو گے اس کا پھل مستقبل میں علاقے کو ترقی کی صورت میں ملے گا ترقی اور خوش حالی کا واحد راستہ تعلیم ہے جو قومیں تعلیم کے میدان میں پیچھے ہیں وہ کم از کم آج کے اس سائنسی دور میں خوشحال نہیں ہونگی، ہماری صحت ہماری معشیت کا دارومدار تعلیم پر ہیاس لیے آپ نے محنت کرنی ہے ۔انہوں نے اسکول کو صاف ستھرا رکھنے کی ہدایت کی۔\378مزید قومی خبریں
-
ادارے کے سربراہ کا پتلا نذر آتش کرنے پر چیئرمین پی ٹی آئی سمیت 20وکلا کیخلاف مقدمہ درج
-
اسلام آباد ،پی ٹی آئی کا احتجاج، دفعہ 144نافذ، سکولز بند رکھنے کا اعلان
-
حکومت نے دیت کی رقم میں 13لاکھ 46ہزار روپے کا اضافہ کر دیا
-
حکومت نے پروویڈنٹ فنڈ کیلئے منافع کی شرح میں کمی کردی
-
کراچی میں رواں سال ڈکیتوں نے مزاحمت پر 100افراد کی جان لے لی
-
کپاس کی پیداوار میں غیر معمولی کمی کے رجحان سے جننگ ،صنعتی شعبے کے لیے نئے بحران کا خدشہ
-
چیف منسٹرز چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام کے تحت 200 سے زائد معصوم بچوں کی سرجریز کامیاب ہو چکی ہیں‘ سلمان رفیق
-
چوہدری شافع حسین سے بین الاقوامی فلاحی ادارے مسلم ہینڈز کے چیئرمین سید لخت حسین کی قیادت میں وفد کی ملاقات
-
شادی کا جھانسہ دے کر لیڈی پولیو ورکر کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا
-
لاہورکے مختلف علاقوں سے تحریک انصاف کے 84 کارکنان گرفتار
-
صارم برنی کی درخواستِ ضمانت کی سماعت 7 اکتوبر تک ملتوی
-
مفتی منیب نے جماعتِ اسلامی کے الاقصی ملین مارچ کی حمایت کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.