اسرائیلی وزیر خزانہ کا غزہ پر بھوک مسلط کرنے کا بیان
معصوم شہریوں کے خلاف نفرت انگیز بیانات کی مذمت کرتے ہیں،ہائی کمشنر یو این
ہفتہ 10 اگست 2024 16:37
(جاری ہے)
دوسری جانب آسٹریلوی وزیر خارجہ پینی وونگ نے بھی اسرائیلی وزیر خزانہ کے بیان کی مذمت کی اور کہا ہے کہ شہریوں کو جان بوجھ کر بھوکا رکھنا جنگی جرم ہے۔
علاوہ ازیں فرانسیسی وزارت خارجہ کی جانب سے بھی کہا گیا ہے کہ اسرائیلی وزیر خزانہ کا بیان قابل مذمت ہے۔ادھر سربراہ یورپی یونین خارجہ پالیسی جوزف بورل نے کہا کہ اسرائیلی وزیر کا بیان بین الاقوامی قانون اور انسانیت کے بنیادی اصولوں کی توہین ہے۔دوسری جانب برطانوی سیکریٹری خارجہ نے کہا کہ توقع ہے اسرائیلی حکومت اپنے وزیر خزانہ کے بیان کی مذمت کرے گی اور اسے واپس لے گی۔مصری وزارت خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایسے بیانات غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کو اشتعال دلانے کے مترادف ہیں۔اسرائیل میں جرمن سفیر اسٹیفن سیبرٹ نے کہا کہ اسرائیلی وزیر خزانہ کا بیان ناقابل قبول اور خوفناک ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکا یوکرین کو روس میں امریکی میزائل استعمال کرنے کی اجازت پر غورکررہا ہے، جوبائیڈن
-
ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس کی پہلی ویکسین کی منظوری دے دی
-
کانگو؛ حکومت کا تختہ الٹنے کے الزام میں 3 امریکیوں سمیت 37 افراد کو سزائے موت
-
سعودی عرب ، لیفٹیننٹ جنرل ملازمت سے فارغ، 20 سال قید، رشوت سے کمائی گئی رقوم وپلاٹ ضبط
-
کانگو، حکومت کیخلاف بغاوت پر 3 امریکی شہریوں کو سزائے موت
-
پاکستانی امریکن علی سجاد کا کیلیفورنیا سے الیکشن لڑنے کا اعلان
-
برطانیہ، کم عمر لڑکیوں سے زیادتی میں ملوث 7ملزمان کو 106سال قید
-
سعودی عرب، موسلا دھار بارشوں کا الرٹ جاری
-
پوپ فرانسس نے ٹرمپ اورکاملہ ہیرس کی مخالفت کردی
-
برطانیہ، زیادتی گینگ کے 7 ارکان کو 106سال قید کی سزا
-
برطانوی وزیراعظم کی جوبائیڈن سے ملاقات کیلئے وائٹ ہائوس آمد
-
سعودی عرب کی سڑکیں ہرطرح کے وزن کی نقل وحمل کے لیے تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.