ًبانی پی ٹی آئی مذاکرات میں سنجیدہ نہیں ، مذاکرات کو مسائل کا حل سمجھتا ہوں: ایاز صادق
ہفتہ 31 اگست 2024 20:40
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہارانہوں نے گائوں گنجہ سندھو میں پانچ کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والی سڑک کا افتتاح کرنے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔
سردار ایاز صادق نے کہا کہ الیکشن ختم ہونے کے فوری بعد شوکت بٹ کے ساتھ مل کر ایک ارب کے ترقیاتی کام شروع کروائے ،، واہگہ ٹان این اے 120 میں 25 ارب کی لاگت سے ترقیاتی کام ہوں گے ، پانچ سال کی مدت میں اتنا کام ہوگا کہ شاید کسی گلی محلے کے کام باقی نہ رہیں ۔ انہوں نے چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے کہا کہ اتحادی جماعتوں کے ساتھ مشاورت کر کے فیصلہ کریں گے ۔مزید قومی خبریں
-
کینیڈا بھجوانے کے نام پر 60 لاکھ روپے ہتھیانے والا انسانی اسمگلر گرفتار
-
عمران خان کی ہسپتال منتقلی، پی ٹی آئی کی کارکنان سے ہسپتال کے باہر جمع نہ ہونی کی اپیل
-
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں گوگل کے دفتر کا افتتاح کردیا
-
ایف آئی اے فیصل آباد نے ویزہ فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا
-
پاکستان میں پہلی بار سمندر کے کنارے اعلیٰ معیار کی گیس دریافت ہوگئی
-
حکومت نے آئی پی پیز سے ناجائز معاہدے کیی: حافظ نعیم الرحمن
-
پاکستانی طلبہ کو زیادہ مشکلات وسطی ایشیائی ممالک سے درپیش ہیں،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے فیصل زاہد ملک کی ملاقات، تمغۂ امتیاز پر مبارکباد
-
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا پاکستان ٹیلی ویژن کے ڈائریکٹر کرنٹ افیئرز چوہدری محمد سلیم کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار افسوس
-
پسند کی شادی کرنا جرم بن گیا، گلشن حدید میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق، شوہر سمیت 2 افراد شدید زخمی
-
لاہور میں مختلف واقعات، خاتون سمیت پانچ افراد جاں بحق
-
پٹرول کی قیمتیں کم نہ ہوئیں تو ملک گیر ہڑتال کا فیصلہ کرسکتے ہیں‘ حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.