بینجمن نیتن یاہواپنی غلط پالیسیوں سے ہموطنوں کی توجہ ہٹانے کیلئے کوشاں ہیں، مصرکی غزہ کی پٹی میں ہتھیار منتقلی کے اسرائیلی الزامات کی تردید
بدھ 4 ستمبر 2024 19:27
(جاری ہے)
عرب میڈیاکے مطابق مصری وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں نیتن یاہو کے الزامات کومسترد کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی وزیراعظم ہمارا نام استعمال کرکے اپنی رائے عامہ کی توجہ غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے تک پہنچنے میں رکاوٹ ڈالنے اور قیدیوں کی رہائی کیلئے کی جانے والی کاوشوں سے ہٹانے کی کوشش کررہے ہیں۔
وزارت خارجہ نے کہا کہ نیتن یاہو کے حالیہ بیانات سہ ملکی (مصر، قطر اور امریکا )ثالثی کی کوششوں میں رکاوٹ ہیں، قاہرہ اس سلسلے میں اسرائیلی حکام کے تمام الزامات کو مسترد کرتا ہے۔انہوں نے اس طرح کے بیانات کے نتائج پراسرائیل کو جوابدہ ٹھہراتے ہوئے کہا کہ ایسی بیان بازی صورتحال کو مزید خراب کرتی ہے، اس کا مقصد جارحانہ اور اشتعال انگیز پالیسیوں کو جواز فراہم کرنا ہے جو خطے میں مزید کشیدگی کا باعث بنے،ہم علاقائی امن و سلامتی برقرار رکھنے اور خطے کی تمام اقوام کے لیے استحکام کی کوشش کرتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بائیڈن کے جنگ بندی فارمولے پر عمل درآمد کے لیے تیار ہیں،حماس
-
صدارتی مباحثہ، کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ
-
امریکا بہت تیزی سے دیوالیہ ہونے جا رہا ہے، ایلون مسک
-
روس کو بیلسٹک میزائل کی باتیں اسرائیلی اتحادیوں کا پراپیگنڈا ہے، ایران
-
دمشق میں سعودی عرب کاسفارتخانہ 12 سال بعد دوبارہ کھل گیا
-
اسرائیل شاید اقوامِ متحدہ کے کسی کردار کو قبول نہ کرے،انتونیو گوئتریس
-
عمان نے 10 روزہ مفت ویزے کا اعلان کردیا
-
بھارت فرار ہونے والی حسینہ واجد کے گرد گھیرا تنگ ہونے لگا
-
متحدہ عرب امارات نے اپنے برکہ ایٹمی بجلی گھرکی دیکھ بھال اورآپریشنزکی ذمہ داری بھارتی ادارے کے سپرد کر دی
-
ایک شام، نامور شاعر و ادیب اقبال طارق کے نام
-
سعودی عرب کے علاقے رجال المع نے سبز چادر اوڑھ لی
-
ایران نے روس کو بیلسٹک میزائل منتقل کئے ہیں، یورپی یونین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.