سعودی عرب،جنرل ڈائریکٹوریٹ آف ناکاٹکس کنٹرول نے رابغ پورٹ پر کوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی

جمعرات 5 ستمبر 2024 10:20

جدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 ستمبر2024ء) سعودی عرب کے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف ناکاٹکس کنٹرول نے رابغ میں کنگ عبداللہ پورٹ پر 236 کلو گرام کوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔

(جاری ہے)

ایس پی اے نے جنرل ڈائریکٹوریٹ کے بیان کے حوالے سے بتایا کہ منشیات سمگل کرنے کی یہ کوشش زکوٰۃ، ٹیکس اینڈ کسٹم اتھارٹی کے تعاون سے ناکام بنائی گئی۔بیان میں کہا گیا ہے کہ کوکین کو کیلے کی ایک کنسائنمنٹ میں چھپایا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :