افغانستان سے امریکی انخلا ،جوبائیڈن کے خلاف وائٹ پیپرتیار
رابطوں کے لحاظ سے جوبائیڈن انتظامیہ کا فیصلہ غلط انداز سے کیا گیا،ری پبلکنز
پیر 9 ستمبر 2024 14:47
(جاری ہے)
جو فارن افیئرز کمیٹی کے مائیکل مک کاول کی سربراہی میں تیار کی گئی ہے۔
جوبائیڈن انتظامیہ کے اس فیصلے سے امریکی ساخت کو سنگین نقصان ہوا ہے۔ اس میں بہت ساری ہلاکتیں ہوئیں۔ خاص طور پر امریکہ کے افغان اتحادیوں کی ہلاکتیں ہوئیں، ان کو چھپنا پڑا۔ نیز امریکہ نے افغان اتحادیوں کے ساتھ جو وعدے کیے تھے کہ ہم ان کا تحفظ کریں گے وہ ہم نہیں کر سکے۔ اس سے امریکہ کی اخلاقی حیثیت بہت مجروح ہوگئی۔امریکی فوج میں بڑی خدمات انجام دینے والوں کی موجودگی امریکی انتظامیہ کی ساخت پر اب بھی ایک برے دھبے کی طرح موجود ہے۔ کہ یہ انخلا جوبائیڈن انتظامیہ کی اگلے وسط مدتی انتخاب کی سیاسی ضرورت کے طور پر کیا گیا تھا۔سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بنائی گئی ویڈیو میں انہیں آرلنگٹن قومی قبرستان میں دیکھا جا سکتا ہیں۔ جہاں وہ 2021 میں امریکی انخلا کے موقع پر ہلاک ہونے والے فوجیوں کی تعزیتی تقریب میں موجود ہیں۔ٹرمپ نے صدر جوبائیڈن اور نائب صدر کملا ہیرس پر افغانستان سے امریکی فوجی انخلا پر تنقید کی کہ وہ کابل ایئرپورٹ پر ہونے والی ہلاکتوں کے ذمہ دار ہیں۔کمیٹی کے نام خط میں جرگوری میکس نے لکھا ہے سابق صدر ٹرمپ نے جس وقت اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں اس وقت تقریبا 14000 امریکی فوجی افغانستان میں تھے۔ صدارتی مدت ختم ہونے سے پہلے ٹرمپ نے 2500 امریکی فوجیوں کو واپس بلانے کا کہا تھا۔ اس طریقے سے انہوں نے جزوی انخلا کا اعلان کر دیا تھا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
جوبائیڈن، نیتن یاہو کے درمیان ایران پرحملے کے منصوبے پر50 منٹ مشاورت
-
مردہ تصور کی جانے والی لڑکی 3 سال بعد بوائے فرینڈ کے ساتھ پکڑی گئی
-
رتن ٹاٹا کی آخری رسومات سرکاری اعزازکیساتھ ادا کرنے کا اعلان
-
دوا ساز کمپنی جی ایس کے کا امریکا میں 80 ہزار صارفین کو دو ارب 20 کروڑ ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا اعلان
-
اسرائیل کے ممکنہ حملے کا بھرپور جواب دیا جائے گا، ایران
-
حسینہ دور میں 50 ہزارکروڑٹکے تک کی کرپشن کی گئی، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل
-
چین نہیں ایران امریکہ کا دشمن نمبر ایک ہے، کملا ہیرس
-
امریکا،پائلٹ شوہرکو دل کا دورہ پڑنے پر اہلیہ نے فلائٹ لینڈ کرادی
-
چھپکلیوں میں بھی چھٹی حِس کا انکشاف
-
کئی اسرائیلی ایف 35 لڑاکا طیارے تباہ کردیئے،مشیرایرانی انقلابی گارڈز
-
معروف بھارتی صنعت کار رتن ٹاٹا انتقال کر گئے
-
اسرائیل صہیونی دہشت گرد تنظیم ہے: ترک صدر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.