خواتین ڈائریکٹرز کے ساتھ کام کرنے کو ترجیح دیتا ہوں، شاہ رخ خان
پیر 9 ستمبر 2024 17:49
(جاری ہے)
شاہ رخ خان نے سنجے لیلا بھنسالی، منی رتنم، اور کرن جوہر جیسے مرد ہدایت کاروں کا ذکر کیا اور کہا کہ خواتین بھی بہت خوبصورت فلمیں بناتی ہیں۔
انہوں نے وضاحت کی کہ انہوں نے کئی بڑے مرد ہدایت کاروں کے ساتھ کام کیا ہے اور ان کے بارے میں کوئی نامناسب بات نہیں کرسکتے۔شاہ رخ خان کی آخری فلم راج کمار ہیرانی کی ’ڈنکی‘ تھی اور ان کی اگلی فلم ’کنگ‘ ہے، جس میں وہ اپنی بیٹی سوہانا خان کے ساتھ نظر آئیں گے۔’کنگ‘ کی شوٹنگ جنوری 2025ء میں شروع ہوگی اور یہ فلم 2026ء میں ریلیز ہوگی، جسے سوجوئے گھوش ڈائریکٹ کر رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شوبز فنکاروں کا لیجنڈ اداکارعابد کشمیری کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
شلپا شیٹی اور راج کندرا کو ریلیف، عدالت نے جبری بے دخلی کے آرڈرز پر روک لگا دی
-
دلجیت دوسانجھ اور کرن اوجلا کے کنسرٹس میں بلیک مارکیٹنگ، عدالت کا بڑا قدم
-
رتن ٹاٹا کو کاروبار میں امیتابھ بچن کو شامل کرنا مہنگا پڑا
-
شازل شوکت کا لائیو شو میں اظہارِ محبت اور شادی کا اعلان
-
کرشمہ کپور کا سلمان خان پر کرش تھا، کرینہ کپور کا چونکا دینے والا انکشاف
-
ہماری ڈرامہ انڈسٹری مذاق بن کر رہ گئی ہے، ایوب کھوسو
-
اپنی شادی پر مختصر تقریبات ،ڈانس اور مزہ چاہتی ہوں، اننیا پانڈے
-
اداکارہ نادیہ حسین کی خلیل الرحمن قمر کیلئے مغلظات پر وضاحت
-
شراب نوشی کی وجہ سے پہلی شادی ناکام ہوئی، جاوید اختر
-
ذاکرنائیک کے بیانات ، مشی خان بھڑک اٹھیں
-
سلمان خان کے ہاتھ کی گھڑی ایک بار پھر خبروں کی زد میں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.