اب لوگ اداکاروں کے بجائے کرداروں کوپسند کرتے ہیں، وکرانت میسے
وکرانت میسے نے 2023 کی بائیوگرافیکل ڈرامہ فلم’’12th Fail‘‘ میں منوج کمارشرما کا کردارادا کیا
منگل 10 ستمبر 2024 13:50
(جاری ہے)
فلم بارہویں فیل (12th Fail) کی حیرت انگیز کامیابی کے بعد وکرانت میسے کے ساتھ کام کرنے کے خواہشمند افراد کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے جبکہ مداحوں کی جانب سے سیلفیوں کی درخواستیں بھی بڑھ گئیں، لیکن اداکار کا کہنا ہے کہ ان کا کام کے حوالے سے رویہ بدلا نہیں ہے۔
وکرانت میسے نے 2023 کی بائیوگرافیکل ڈرامہ فلم’’12th Fail‘‘ میں منوج کمار شرما کا کردار ادا کیا جو ایک آئی پی ایس افسر بننے کے خواب کی تکمیل کیلیے مشکلات کا سامنا کرتا ہے۔ایک تازہ انٹرویو کے دوران وکرانت نے فلموں چھپک، اے دیتھ ان دا گنج، حسین دلرٴْبا، سیریز مرزاپور اور کرمنل جسٹس میں اپنے کام کو خوش آئند قرار دیا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
صبا قمریونیسیف پاکستان کی بچوں کی فلاح و بہبود کی سفیر مقرر
-
آمنہ عروج اور گینگ کو معاف نہیں کروں گا ، خلیل الرحمن قمر
-
بھارتی گلوکار ہنی سنگھ کی مہوش حیات کے ساتھ چھیڑ چھاڑ، ویڈیو وائرل
-
اداکارہ زرنش خان نے ڈاکٹر ذاکر نائیک سے معافی مانگ لی
-
سیٹی کون بجا رہا ہی ، جیا بچن کیساتھ کھڑی کاجول غصے سے پھٹ پڑیں، ویڈیو وائرل
-
لیجنڈری اداکار عابد کشمیری انتقال کر گئے
-
اداکاراعجازاسلم کی والدہ انتقال کرگئیں
-
شوبز فنکاروں کا لیجنڈ اداکارعابد کشمیری کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
شلپا شیٹی اور راج کندرا کو ریلیف، عدالت نے جبری بے دخلی کے آرڈرز پر روک لگا دی
-
دلجیت دوسانجھ اور کرن اوجلا کے کنسرٹس میں بلیک مارکیٹنگ، عدالت کا بڑا قدم
-
رتن ٹاٹا کو کاروبار میں امیتابھ بچن کو شامل کرنا مہنگا پڑا
-
شازل شوکت کا لائیو شو میں اظہارِ محبت اور شادی کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.