لاہور:برائیلر گوشت کی قیمت میں4روپے فی کلو اضافہ

بدھ 11 ستمبر 2024 18:30

لاہور:برائیلر گوشت کی قیمت میں4روپے فی کلو اضافہ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 ستمبر2024ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائیلرگوشت کی قیمت 4روپے اضافے سی584روپے، زندہ برائیلر مرغی کی قیمت3روپے اضافے سی403روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت304روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔