ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ کرنے والا ملزم عدالت میں پیش
بدھ 18 ستمبر 2024 14:48
(جاری ہے)
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے کی کوشش کے الزام میں گرفتار مشتبہ ملزم پر فیڈرل کورٹ میں پر اسلحہ سے متعلق دو الزامات عائد کیے گئے۔ان الزامات کے باعث اب پولیس ملزم ریان ویسلے روتھ کو تفتیش کے لیے طویل عرصے تک اپنے تحویل میں رکھ سکے گی۔ تاحال پولیس حملے کے محرک کے تعین میں ناکام ثابت ہوئی ہے۔پولیس کی کوشش کی ہے کہ ملزم کو سزا کم کرانے کا لالچ دیکر اس سے اعترافی بیان حاصل کرلیا جائے۔ تفصیلات اگلی سماعت تک سامنے آسکیں گی۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امارات میں مہلت سے ایکسپائر وزٹ ویزے والے بھی فائدہ اٹھا سکیں گے
-
بھارتی وزیرخارجہ نے پاک بھارت دو طرفہ ملاقات کو مسترد کردیا
-
سعودی نوجوانوں میں بیرون ملک شادی کا رجحان
-
اسرائیل ایرانی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنائے، ٹرمپ
-
اسرائیل کی طولکرم پر بمباری، 18 افراد شیہد
-
لبنان کا بحران، امریکہ 157 ملین ڈالر کی امداد فراہم کرے گا
-
اسرائیل کی جگہ ہوتا تو ایرانی تیل کی تنصیبات پرحملے کی بجائے کسی متبادل پر غور کرتا، جوبائیڈن
-
ٹرمپ کا کیس سننے والے جج کو دھمکی دینے والے ملزم پر فرد جرم عائد
-
ٹرمپ نے کنفیڈریٹس کو پھر سے اہمیت دینے کی ٹھان لی
-
اسرائیل ایران کو جواب دینے کے نتیجے پر نہیں پہنچا، امریکی صدر
-
دبئی کی تمام پروازوں میں پیجرزاور واکی ٹاکیزپرپابندی عائد
-
یکطرفہ ضبط کا مرحلہ ختم ہوگیا، ایران
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.