
خواجہ سلمان رفیق کی قیادت میں کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کا محکمہ داخلہ پنجاب کے مرکزی کنٹرول روم کا دورہ
سیکرٹری داخلہ پنجاب نور الامین مینگل نے صوبہ بھر میں جاری میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جلوسوں بارے بریفنگ دی
بدھ 18 ستمبر 2024 20:02

(جاری ہے)
اجلاس میں لاہور سمیت پنجاب بھر کے امن و امان اور عید میلاد النبی کے جلوسوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
وزیر صحت و چیرمین کابینہ کمیٹی برائے امن و امان خواجہ سلمان رفیق نے اس موقع پر کہا کہ پنجاب بھر میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عقیدت و احترام سے منائی گئی ہے۔ تمام مرکزی جلوسوں کے روٹس اور محافل میلاد کو کیمروں سے مانیٹر کیا گیا ہے۔ آج کا دن پوری امت کیلئے خوشی کا باعث ہے۔ اسے امن و بھائی چارے سے گزارا گیا ہے۔ اجلاس میں ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی وسیم سیال، سپیشل سیکرٹری داخلہ فضل الرحمن، ایڈیشنل سیکرٹری عثمان خالد اور متعلقہ حکام نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
10 جولائی ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری
-
کراچی کے جن علاقوں میں زلزلے آئے ہیں وہاں کئی بورنگ کرکے زیر زمین پانی کا استعمال بہت بڑھ گیا ہے، ماہرین
-
اسٹیٹ بینک کے ذخائر آئی ایم ایف ہدف سے زائد ہو گئے
-
نشے کے عادی افراد کیلئے رہائشی جگہ تعمیر کروانا چاہتا ہوں، مرتضیٰ وہاب
-
دنیا میں اسلامی ممالک کو عدم استحکام کا شکار کرنے کی کوشش کی جارہی ‘ گورنر پنجاب
-
امریکی شہری سے پولیس اہلکاروں کی جانب سے 80 ہزار ڈالر رشوت وصولی ، بڑا انکشاف سامنے آگیا
-
نمبر پلیٹس کی تبدیلی یا عوام کی تذلیل عوام کا غصہ عروج پر ، شہری حقوق کمیٹی حکومت پر برس پڑی
-
سستی بجلی کی فراہمی میں ایس ٹی ڈی سی کا کلیدی کردار ہے، وزیرتوانائی سندھ
-
ہم چاہتے ہیں کراچی پریس کلب کو کسی اور جگہ شفٹ کر دیں، شرجیل میمن
-
گورنر سندھ کی ایرانی سفارتخانے آمد: اسرائیلی جارحیت پر شدید مذمت اور یکجہتی کا اظہار
-
پشاور ہائی کورٹ :علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت میں توسیع
-
پشاور ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے کی تعمیر کے لیے این ایچ اے کو 90 دن کا وقت دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.