ایران کے صدرکی 45 سالوں میں اولین سنی گورنرکی نامزدگی
آرش زرہ تان لہونی کو مغربی ریاست کا سربراہ مقرر کیا گیاہے،ایرانی میڈیا
جمعرات 19 ستمبر 2024 13:51
(جاری ہے)
ایران کی آبادی کا تقریبا 10 فیصد سنی ہیں جہاں بڑی اکثریت شیعہ ہے اور شیعہ اسلام سرکاری مذہب ہے۔انقلاب کے بعد سے وہ بہت ہی کم اقتدار کے اہم عہدوں پر فائز ہوئے ہیں۔انتہائی قدامت پسند صدر ابراہیم رئیسی کی ہیلی کاپٹر کے حادثے میں ہلاکت کے بعد 69 سالہ پیزشکیان نے جولائی میں قبل از وقت انتخابات کے بعد عہدہ سنبھالا تھا۔اپنی انتخابی مہم کے دوران پیزشکیان نے اہم عہدوں پر نسلی اور مذہبی اقلیتوں خاص طور پر سنی کردوں کی نمائندگی کے فقدان پر تنقید کی تھی۔اگست میں انہوں نے سنی اقلیت کے ایک اور رکن عبدالکریم حسین زادہ کو اپنا نائب صدر بنایا۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
دنیا بھر میں 18 سال کی عمر سے قبل 37 کروڑ لڑکیوں کا ریپ کیا گیا، یونیسیف
-
اسرائیل نے ایرانی میزائل گرنے کی رپورٹ دینے والے 5 صحافیوں کو حراست میں لے لیا
-
یو این کی انسانی حقوق کونسل کی جانب سے رکاوٹوں سے پاک تعمیرات سے متعلق پہلی خصوصی قرارداد کی منظوری
-
فائرفاکس برائوزراستعمال کرنے والے ہوشیار، بڑی بربادی آپ کی منتظر
-
سعودی عرب ،شہروں کو جوڑنے کے لیے 7 بلین ڈالر لاگت کی نئی ریلوے لائن تعمیر کرنے کا منصوبہ
-
جوبائیڈن، نیتن یاہو کے درمیان ایران پرحملے کے منصوبے پر50 منٹ مشاورت
-
مردہ تصور کی جانے والی لڑکی 3 سال بعد بوائے فرینڈ کے ساتھ پکڑی گئی
-
رتن ٹاٹا کی آخری رسومات سرکاری اعزازکیساتھ ادا کرنے کا اعلان
-
دوا ساز کمپنی جی ایس کے کا امریکا میں 80 ہزار صارفین کو دو ارب 20 کروڑ ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا اعلان
-
اسرائیل کے ممکنہ حملے کا بھرپور جواب دیا جائے گا، ایران
-
حسینہ دور میں 50 ہزارکروڑٹکے تک کی کرپشن کی گئی، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل
-
چین نہیں ایران امریکہ کا دشمن نمبر ایک ہے، کملا ہیرس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.