دھان کی فصل کٹائی کیلئے تیار ہے،اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت شورکوٹ

منگل 1 اکتوبر 2024 21:31

شورکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 اکتوبر2024ء) اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع شورکوٹ اعجاز صالح نے کہا ہے کہ دھان کی فصل کٹائی کیلئے تیار ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ دھان کی فصل پر پتہ لپیٹ کیڑے کا حملہ اور کئی ایکڑ دھان کی فصل کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے۔غیر معیاری زہروں کا استعمال نہ کریں اور بارش کی صورت میں بھی پانی کھڑا نہ ہونے دیں۔\378

متعلقہ عنوان :