وزیرِاعظم شہبازشریف کا مہنگائی کی شرح 44 ماہ کی کم ترین سطح پر آنے پر اظہار اطمینان
پچھلے 34 ماہ میں پہلی مرتبہ مہنگائی کی شرح 9.6 فیصد آئی، 2025 تک مہنگائی کی شرح کو 7 فیصد تک لانے کا ہدف ہے، پاکستان کو ڈیفالٹ کرنے والوں کا منصوبہ ناکام ہوا۔ وزیرِاعظم محمد شہبازشریف
ثنااللہ ناگرہ منگل 1 اکتوبر 2024 19:20
(جاری ہے)
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی متواتر کمی سے عوام کو ریلیف مل رہا ہے، شرح سود کم ہونے سے ملک میں کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا۔
شہبازشریف نے کہا کہ مہنگائی کی شرح کو 2025 تک 7 فیصد تک لانے کے ہدف کا 2024 میں ہی حصول قابل ستائش ہے۔ پہلے دن سے عوامی ریلیف کیلئے اقدامات کو اولین ترجیح بنایا، پاکستان کے ڈیفالٹ کی خواہش کرنے والوں کا منصوبہ ناکام ہوا۔ شہبازشریف نے کہاکہ پوری قوم نے گزشتہ برسوں میں ایک گروہ کی نااہلی کی وجہ سے مشکلات کاٹیں، ملکی معیشت مستحکم، سفارتی تعلقات مضبوط اور عام آدمی کی خوشحالی کا سفر شروع ہوچکا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام کے اجراء سے معیشت میں مزید استحکام آئے گا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان کی ترقی کا سفر 2018 میں جہاں رکا تھا، وہیں سے دوبارہ شروع ہو چکا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
افغان کسان پوست کی کاشت پر پابندی سے مالی بحران کا شکار
-
وفاقی وزیرداخلہ کا پولی کلینک ہسپتال کا دورہ ، پولیس اہلکاروں کی عیادت
-
شمالی وزیرستان، فائرنگ کے تبادلے میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت6 جوان شہید، 6 خوراج ہلاک
-
’میرا داماد پاکستانی ہے‘ ملائشین وزیراعظم کا دلچسپ انکشاف
-
پی ٹی آئی کے 2014ء کے دھرنے کیخلاف درخواستیں 10سال بعد سماعت کیلئے مقرر
-
صرف عمران خان کی کال پر واپس ہوں گے اور کوئی آپشن نہیں؛ بیرسٹرسیف
-
سوات، سیکورٹی فورسز کا آپریشن،دہشتگرد سرغنہ سمیت 2 خوراج ہلاک
-
ہم گرفتاریوں سے ڈرنے والے نہیں ہیں، اسد قیصر
-
پی ٹی آئی کا احتجاج، مینارپاکستان اور اطراف کے راستے سیل، بھاری نفری تعینات
-
مغربی کنارے پر اسرائیلی حملے میں 18 فلسطینیوں کی ہلاکت کی مذمت
-
لبنان اسرائیل کشیدگی: امن کاروں کا فرائض کی انجام دہی جاری رکھنے کا عزم
-
پی ٹی آئی احتجاج، پولیس کا ایک مرتبہ پھر صحافیوں پر تشدد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.