
امریکا،پائلٹ شوہرکو دل کا دورہ پڑنے پر اہلیہ نے فلائٹ لینڈ کرادی
جوڑا لاس ویگاس کے ہینڈرسن ایگزیکٹو ہوائی اڈے سے مونٹیری کیلیفورنیا جا رہا تھا، رپورٹ
جمعرات 10 اکتوبر 2024 14:36

(جاری ہے)
لاس ویگاس میں مقیم رئیل اسٹیٹ ایجنٹ خاتون نے پہلے کبھی ہوائی جہاز نہیں اڑایا تھا، لیکن ان کے شوہر کے دل کے دورہ پڑنے کے بعد خاتون کے پاس کوئی دوسرا راستہ نہیں تھا۔
یہ جوڑا لاس ویگاس کے ہینڈرسن ایگزیکٹو ہوائی اڈے سے مونٹیری، کیلیفورنیا جا رہا تھا، جس دوران یہ واقعہ پیش آیا۔ائیرپورٹ پر موجود ایئر ٹریفک کنٹرول نے خاتون کو لینڈنگ کی رہنمائی کی جس کے بعد وہ قریبی ہوائی اڈے پر باحفاظت لینڈنگ کرنے میں کامیاب ہوگئیں۔بعدازاں پائلٹ کو فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا لیکن اس کی حالت کے بارے میں ابھی تک کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران کا چینی جی-10 سی لڑاکا طیاروں کی خریداری کا فیصلہ
-
دبئی میں فلائنگ ٹیکسی کی کامیاب آزمائشی پرواز
-
میٹھی سفارتکاری، ابوظبی میں پاکستانی آموں کا رنگا رنگ میلہ
-
امریکا نے اسرائیل کو 51 کروڑ ڈالر کے خطرناک بموں کی کٹس فروخت کردیں
-
ٹرمپ کی ایلون مسک پر کڑی تنقید ،حکومتی معاونت پر انحصار کا الزام
-
ترکیہ،توہین رسالت کی جسارت کے شبہے میں ترک کارٹونسٹ گرفتار
-
آئی اے ای اے کی رپورٹ ہماری ایٹمی سہولیات پر حملے کا بہانہ تھی، ایران
-
ناکہ بندی کے باوجود ایران کی ریکارڈ 70بلین ڈالر تیل کی سالانہ سیل
-
غزہ کی موجودہ صورت حال کی ذمے دار حماس ہے،امریکی محکمہ خارجہ
-
اسرائیل فوجی کارروائیوں پر اربوں ڈالر پھونک چکا، امریکی ادارہ
-
امارات میں بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ
-
امریکا کی کیوبا پر سخت پالیسی بحال کردی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.