لاہورہائیکورٹ میں سموگ تدراک درخواستوں پر سماعت ، ڈی جی پی ایچ اے کو درخت نہ کاٹنے کا حکم
جمعہ 11 اکتوبر 2024 11:54
(جاری ہے)
دوران سماعت مختلف محکموں کے حکام نے عدالتی حکم پر اپنی اپنی رپورٹس پیش کیں۔ دوران سماعت محکمہ زراعت نے 2024.25کا سموگ ایکشن پلان عدالت میں پیش کیا اور بتایا کہ سموگ پھیلانے والے افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، محکمہ زراعت کی رپورٹ کے مطابق کسانوں کو 652 سپر سیڈر مہیا کیے ہیں، سپر سیڈر سے فصلوں کی باقیات جلانے کی ضرورت نہیں پڑے گی ۔
عدالت کو بتایا گیا کہ محکمہ ماحولیات نے سموگ کی شکایت کے لیے ہیلپ لائن بنائی ہے جس پر عدالت نے کہا کہ لوگوں کو اس ہیلپ لائن کے حوالے سے آگاہی دی جائے۔سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے رپورٹ پیش کی اور عدالت کو بتایا کہ چار سکولوں کو بسوں کی خریداری کے حوالے سے نوٹسز جاری کر دیے ہیں، ڈی سی لاہور نے مذکورہ چار سکولوں کو عدالتی حکم نہ ماننے پر ملاقات کے لیے طلب کر لیا ہے۔ دوران سماعت عدالت نے حکم دیا کہ ایل ڈی اے ٹولنٹن مارکیٹ کے حوالے سے اگلے لائحہ عمل سے متعلق عدالت میں رپورٹ پیش کریں،عدالت نے مختلف محکموں سے کارکردگی رپورٹس طلب کرتے ہوئے سماعت آئندہ جمعہ تک ملتوی کر دی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہور،خیابان امین میں خوفناک حادثہ، موٹر سائیکل سوار جاں بحق
-
پابندی کے باوجود پتنگوں کی خرید و فروخت و سپلائی میں ملوث تین ملزمان گرفتار،پولیس
-
سیالکوٹ، دوست کے قتل میں ملوث 4 سال سے روپوش اشتہاری مجرم گرفتار
-
نئے صوبے عوام کی مرضی کے بغیر نہیں بن سکتے‘ گورنر پنجاب
-
وفاقی وزیراحد چیمہ سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے نمائندوں کی ملاقات، ایم ایل ون منصوبے کے ڈیزائن کی بروقت تکمیل کے عزم کا اعادہ
-
کچلاک ،شوہر نے چاقو اور خنجر کے وار کرکے 15 سالہ بیوی کو قتل کر دیا
-
پشاور، 7 سالہ بچی کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کرنے والے ملزم کی اپیل خارج
-
اوورسیز پاکستانیوں کے لیے پاسپورٹ سہولیات میں بہتری پراہم پیش رفت
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا راولپنڈی میں گرین بس سے ٹکرا کر کمسن بچی کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس
-
توقع ہے 27 ستمبر کے مارچ میں جے یو آئی اور جوائنٹ اپوزیشن شامل ہونگے، بیرسٹر گوہر
-
گورنر کے پی نے پمز ہسپتال نرسری آتشزدگی میں نومولود کو بچانیوالی نرس کو کیش اور خصوصی شیلڈ سے نوازا.
-
زچگی مرکز بند کرنے کا حکم برقرار، 2 لاکھ جرمانے کیخلاف درخواست خارج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.