وزیراعلیٰ کا23 ویں شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس میں شرکت کیلئے شرکاء کی پاکستان آمدپرخیر مقدم
پیر 14 اکتوبر 2024 21:22
(جاری ہے)
وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ پاکستا ن میں سربراہان مملکت کی آمد خوش آئند امر ہے۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے باہمی تعاون کے نئے راستے کھلیں گے ۔ایس سی اوسمٹ کانفرنس کا انعقاد پوری قوم کے لئے باعث اعزاز ہے۔ انہوں نے کہاکہ باہمی تعاون سے غربت کے خاتمے او رمعاشی ترقی کے اہداف پورے کئے جائیں گے - ایس سی او سمٹ کانفرنس پاکستان کے لئے گیم چینجر ثابت ہوگی ۔
مزید اہم خبریں
-
بیشتر ممالک سکولوں میں جسمانی و نفسیاتی تشدد کے خلاف لائحہ عمل سے عاری
-
سو سے زیادہ ممالک کا بچوں کی جسمانی سزاؤں پر پابندی لگانے کا عزم
-
عدالتوں کو عمران خان کو انصاف دینا ہی پڑے گا، سسٹم اپنے منطقی انجام کو پہنچ رہا ہے
-
میں ملک سے کسی صورت نہیں بھاگوں گا
-
غلامی سے موت بہتر ہے
-
اپنی ساری پارٹی بالخصوص قیادت کو یہ پیغام دیتا ہوں کہ احتجاجی تحریک کی تیاری کریں
-
دنیا میں جاری بحرانوں کی وجہ سے بارہ کروڑ تیس لاکھ افراد بے گھر
-
تباہ کن موسمیاتی تبدیلی سے مطابقت پیدا کرنے کی ہنگامی ضرورت
-
بانی پی ٹی آئی واضح کہہ چکے کہ عدالتوں کے ذریعے انصاف لیں گے
-
حکومت نے سپریم کورٹ کے ججز کی تنخواہوں اور الاونسز میں لاکھوں روپے کا اضافہ کر دیا
-
سعودی آئل کمپنی آرامکو نے لاہور کے بعد ایک اور شہر میں فیول اسٹیشن آپریشنل کر دیا
-
غزہ جنگ نے ’انروا‘ کی امدادی سرگرمیوں کو کیسے متاثر کیا ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.