
ڈپٹی کمشنر فیصل آباد نے انسداد ڈینگی اقدامات میں تیز ی لانے کا حکم دے دیا
منگل 15 اکتوبر 2024 22:45
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہاٹ سپاٹس کو روزانہ دو بار چیک کریں اور اگر کسی جگہ غفلت سامنے آئی تو سخت محکمانہ ایکشن سے گریز نہیں کیا جائے گا۔
انہوں نے تمام ضلعی محکموں کے سربراہان کو تنبیہہ کی کہ دفاتر میں صفائی ستھرائی کے ساتھ چھتوں کو متواتر چیک کریں اور کاٹھ کباڑ کو فوری تلف کیا جائے۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ لاروا کی افزائش گاہوں کا خاتمہ انتہائی ضروری ہے اس ضمن میں معمولی سی بھی کوتاہی کے متحمل نہیں ہوسکتے۔انہوں نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کو فرضی کارروائیاں کرنے والوں کے خلاف ایکشن لینے کی بھی ہدایت کی۔ اجلاس میں اینڈرائڈ موبائل فون یوزرز کی ہفتہ وار کارکردگی رپورٹ کا بھی جائزہ لیا گیا۔مزید قومی خبریں
-
ڈالر کی قیمت میں دو ہفتے کے بعد روپے کے مقابلے میں کمی
-
18فیصد جی ایس ٹی کے نفاذ کے بعد پیک شدہ دودھ و ملک پاؤڈر کی پیداوار اور فروخت میں 20 فیصد کمی
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں آندھی اور طوفان کے ساتھ بارش کا امکان، ایڈوائزری جاری کردی گئی
-
لاہور: ناجائز تعلقات کا شبہ، ملزم نے تیز دھار آلے سے بیٹی اور بہنوئی کو قتل کردیا
-
الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے ،اسلام آ باد پولیس نے مدعی پر جھوٹا مقدمہ درج کر دیا
-
بانی تحریک انصاف کو دنیا کے بڑے بڑے مائنس نہیں کر سکتے،بیرسٹر گوہر
-
دادو، پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی کی لاشیں گھر سے برآمد
-
جو کرپشن کرتا ہے، اللّٰہ تعالیٰ ان کی نسلوں کو تباہ کرے، اعظم سواتی
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا جیمز اینڈ جیمالوجیکل انسٹیٹیوٹ آف پاکستان، پشاور آفس کا دورہ
-
گورنر ہائوس میں صوبائی حکومت کیخلاف کوئی سازش نہیں ہو رہی،فیصل کریم کنڈی
-
موسمیاتی تبدیلی اور انسانی ترقی کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے مربوط کوششوں کی ضرورت ہے، مصدق ملک
-
علی امین گنڈاپور نے عمران خان کو مائنس کردیا، علیمہ خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.